کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کیمیکل کے گودام میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کیمیکل کے گودام میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا

کراچی کےعلاقےشیر شاہ میں کیمیکل کےگودام میں لگی آگ پرقابو پالیا گیا اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے ۔

چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ رات 10 بج کر 58 منٹ پر لگی جس پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ آگ بجھانے کی کوششوں میں 18 فائرٹینڈر،2 باوزر،ایک سنارکل کا استعمال کیا گیا۔ چیف فائرآفیسر کا کہنا ہے کہ گودام میں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں آگ بجھانے کا انتظام نہیں تھا،،تنگ راستوں کےباعث گودام کی دیواریں توڑ کرداخل ہونا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی اور اومی کرون کے کیسز کی تعداد191 ہوگئی ہے۔ PeaMuzaffargarh صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں مصطفیٰ کمال کی آمدمیرے دھرنے میں آنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگ اکیلے نہیں، مصطفیٰ کمال تفصیلات جانیے: DailyJang شاباش۔ وہ متحدہ والوں کو بھی لانا چاہیے۔ اور۔ PTI_KHI کو بھی۔ جب کراچی کو اپنا سمجھتے ہیں تو اختلافات تھوڑا بھول کے دھرنا تو ایک ساتھ دین۔ Right Great syd mustafa kamal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز، محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلبکراچی : شہر قائد میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔ زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔ سیاستدانوں کی وجہ سے سندھ کرپشن کا گڑھ ھے۔ ہر صوبہ ھی ایسے ھے۔ پتہ نہیں کب انکی بھوک ختم ھو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی اومی کرون نے پنجے گاڑ دیےپشاور (ویب ڈیسک) کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز بڑھنے لگے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونیوالی4 سالہ حرمین کےکیس کا مرکزی ملزم گرفتارگروہ کے تین کارندے اب تک گرفتار کیے جاچکے ہیں اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »