کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونیوالی4 سالہ حرمین کےکیس کا مرکزی ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گروہ کے تین کارندے اب تک گرفتار کیے جاچکے ہیں اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے، پولیس

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران 4 سالہ حرمین کے قتل کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایس پی اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل معروف عثمانی کے مطابق گرفتار ملزم علی اکبر سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ملزم علی اکبر اور اس کے ساتھیوں نے شاہ لطیف ٹاؤن میں نجی مارٹ پر ڈکیتی کی تھی۔ فوٹیج میں حرمین کو زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، وڈیو میں ایک ملزم کو بھی زخمی حالت میں اسی اسپتال لاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

معروف عثمانی کے مطابق ملزمان اور مارٹ سکیورٹی گارڈ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، اس دوران ملزمان کی فائرنگ سے 4 سالہ راہ گیر بچی حرمین جاں بحق ہوگئی تھی جب کہ ملزمان کا ایک ساتھی پیار علی موقع پر زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا اور دوسرا ساتھی غلام شبیر یکم جنوری کو سانگھڑ سے پکڑا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق گروہ کے تین کارندے اب تک گرفتار کیے جاچکے ہیں اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار، اہم انکشافاتکراچی: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی اور اومی کرون کے کیسز کی تعداد191 ہوگئی ہے۔ PeaMuzaffargarh صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں مصطفیٰ کمال کی آمدمیرے دھرنے میں آنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگ اکیلے نہیں، مصطفیٰ کمال تفصیلات جانیے: DailyJang شاباش۔ وہ متحدہ والوں کو بھی لانا چاہیے۔ اور۔ PTI_KHI کو بھی۔ جب کراچی کو اپنا سمجھتے ہیں تو اختلافات تھوڑا بھول کے دھرنا تو ایک ساتھ دین۔ Right Great syd mustafa kamal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ لطیف ٹاؤن: لاپتہ شخص کے قتل میں ملوث بیوی سمیت 3 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردومقتول کی جسمانی ہڈیاں برآمد کر کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز، محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلبکراچی : شہر قائد میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔ زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔ سیاستدانوں کی وجہ سے سندھ کرپشن کا گڑھ ھے۔ ہر صوبہ ھی ایسے ھے۔ پتہ نہیں کب انکی بھوک ختم ھو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »