کراچی: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار، اہم انکشافات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار ARYNewsUrdu

ترجمان رینجرز کے مطابق پولیس اور رینجرز نے گلبرک میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 4رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

رینجرز ترجمان کے مطابق ملزمان گلبرگ میں بینک سے نکلنے والوں سے رقم چھین رہے تھے، ملزمان میں جاوید عرف وقار ، عمران نذیر،عمر فاروق اور عطاء اللہ شامل ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کٹی پہاڑی، اورنگی ٹاؤن ،سعیدآباد، گلبرگ اور دیگرعلاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں جبکہ 11 اگست کو سعید آباد میں پیٹرول پمپ پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں اسی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمے کا اندراج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیاہے جبکہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف شہر کے مختلف میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔دوسری جانب ضلع ملیر کی پولیس نے ننھی حرمین کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد اس کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ 22 دسمبر کو شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک سپر مارکیٹ میں 6 ڈاکوؤں نے اندر داخل ہو کر لوٹ مار کی تھی، تاہم فرار ہوتے وقت سیکیورٹی گارڈ نے ان پر فائرنگ کی، جس پر ڈاکوؤں نے بھی فائرنگ شروع کر دی، اس دوران وہاں موجود 4 سال کی ننھی بچی حرمین ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی تھی، جو بروقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے بعد ازاں جاں بحق ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اگلے تین روز بدستور کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کا امکان - ایکسپریس اردوپیر کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 22.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں مصطفیٰ کمال کی آمدمیرے دھرنے میں آنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگ اکیلے نہیں، مصطفیٰ کمال تفصیلات جانیے: DailyJang شاباش۔ وہ متحدہ والوں کو بھی لانا چاہیے۔ اور۔ PTI_KHI کو بھی۔ جب کراچی کو اپنا سمجھتے ہیں تو اختلافات تھوڑا بھول کے دھرنا تو ایک ساتھ دین۔ Right Great syd mustafa kamal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کا داخلہ ٹیسٹ، سرکاری تعلیمی بورڈز کی قلعی کھل گئیMashaAllah 90 feesad me se 60 feesad toh tax hay baaqi asal marks hyn 30%
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مرتضی وہاب نے کراچی بوٹ بیسن کی بحالی کے کام کا افتتاح کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت بوٹ بیسن  کی بحالی کے کام کا افتتاح کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی شاہانہ زندگیکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم کی شاہانہ زندگی، شاہ رخ جتوئی نے تقریباً 20 ماہ اسپتال میں گزارے، جیل ذرائع AajNews ShahzaibMurderCase ShahrukhJatoi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »