جامعہ کراچی کا داخلہ ٹیسٹ، سرکاری تعلیمی بورڈز کی قلعی کھل گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعہ کراچی میں داخلہ کے خواہشمند انٹر میں 90 فیصد یا اس سے زائد نمبر لانے والے امیدوار بھی بڑی تعداد میں جامعہ کراچی کے داخلہ ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

جامعہ کراچی کے سال 22- 2021 کے بیچلرز کے داخلہ ٹیسٹ میں ملک بھر کے سرکاری بورڈز کے معیار تعلیم کی قلعی کھول دی، صرف کیمبرج اور آغا خان بورڈ ہی متاثر کن کارکردگی دکھاسکے ہیں۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے بہتر کارکردگی کیمبرج یونیورسٹی کی رہی جہاں اس کے امیدواروں کا ٹیسٹ میں کامیابی کا تناسب 69.2 فیصد رہا۔ انٹر بورڈ کراچی کی کارکردگی بھی غیر تسلی بخش رہی، انٹر بورڈ کراچی کے 11902 امیدواروں میں سے 2839 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 23.85 فیصد رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashaAllah 90 feesad me se 60 feesad toh tax hay baaqi asal marks hyn 30%

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی اور اومی کرون کے کیسز کی تعداد191 ہوگئی ہے۔ PeaMuzaffargarh صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں مصطفیٰ کمال کی آمدمیرے دھرنے میں آنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگ اکیلے نہیں، مصطفیٰ کمال تفصیلات جانیے: DailyJang شاباش۔ وہ متحدہ والوں کو بھی لانا چاہیے۔ اور۔ PTI_KHI کو بھی۔ جب کراچی کو اپنا سمجھتے ہیں تو اختلافات تھوڑا بھول کے دھرنا تو ایک ساتھ دین۔ Right Great syd mustafa kamal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کے داخلہ ٹیسٹ میں 90 فیصد سے زائد مارکس کیساتھ انٹر کرنیوالے طلبہ بھی فیل - ایکسپریس اردوفیل ہونے میں لاڑکانہ سر فہرست رہا، 90 فیصد سے زائد مارکس والے 3 فیصد طلبہ پاس ہوسکے جب پھوکٹ میں نمبر ملتا ہے تو سالہ یہی ہوتا ہے 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں داخلہ کب کھولا جائے گا؟ حکومت کا بڑا فیصلہمری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع ARYNewsUrdu murree اب مری کو چھوڑو دیر سوات کی طرف چلے جاوٗاورٹھنڈی سفید برف دیکھو اور اپنی گرمی نکالواور پیسہ خرچ کرو یا کسی غریب ہمسایہ کی ہی مددکردو۔غربت کم ہو آپ کی نیکیاں کچھ زیادہ ہو جائیں۔نون نواز تو سارا لندن لے گیااور زرداری پی پی پی تو سارا پی کر دوبئی لے گئی۔اب دیکھو جنت چاہتے ہو کہ جہنم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »