کراچی میں آئی ٹی کے ماہر کروڑ پتی نوجوان کا قتل، اہلیہ اور ملازم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ٹی ڈی نے ایک ہفتے کی ماہرانہ تفتیش کے بعد دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے شواہد حاصل کر لیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کے علاقے صفورہ میں کال سینٹر کے مالک کروڑ پتی نوجوان شہباز نتھوانی کے قتل میں اہلیہ اور اس کا آشنا کمپنی ملازم ملوث نکلے، سی ٹی ڈی نے ایک ہفتے کی ماہرانہ تفتیش کے بعد دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے شواہد حاصل کر لیے۔

شہباز نتھوانی کے کاروباری پارٹنر اور بہنوئی شاہ رخ صدیقی نے 6 جون کو میاں بیوی کو صلح کے لیے صفورا میں واقع فلیٹ پر بلوایا تھا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق شہباز نتھوانی کو انتہائی قریب سے ایک گولی کنپٹی دوسری عین دل پر ماری گئی، جبکہ اہلیہ فوری طور پر اسپتال لے جانے کی بجائے شدید زخمی شوہر کو اسی کار میں بھائی کے گھر لے گئی۔

پولیس کے مطابق شہباز فلیٹ سے اتر کر اہلیہ کے ساتھ کار میں بیٹھ رہا تھا تو ملزم کار میں آگے کی طرف نکل گیا، پروگرام کے مطابق ملزم گاڑی روک کر ٹارگیٹ کا انتظار کرنے لگا۔ واردات کے بعد ملزم سعدی ٹاؤن کی طرف فرار ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیمینار کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) سرمایہ کاری بورڈ (BoI) نےایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا تاکہ ممکنہ غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کے پلان پرعملدرآمد: 'پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جوازنہیں'برسلز : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنےکاکوئی جوازنہیں بنتا، ایک چھوٹا سا طبقہ اس کی ساکھ متاثر کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر جنید احمد کے سانحہ مشرقی پاکستان کے بارے میں انکشافاتسانحہ مشرقی پاکستان کے بارے میں نہ صرف بھارت بلکہ بنگلہ دیشی سیاست دانوں اور تاریخ دانوں کی جانب سے پاکستان اور خاص طور پر پاک فوج کے بارے میں جس شدومد اور MoIB_Official GovtofPakistan ھم نے کوئی سبق حاصل نہی کیا اور نا حاصل کرنا چاہتے ہیں نا سمجھنا چاہتے ہیں.کرپٹ معاشرے ایسے ہی ہوتے ہیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج پولیس اور مظاہرین میں جھڑپبیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کےخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔غیر  ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برسلز میں تقریباً 8 ہزار شہریوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ سری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبرسیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تہران کے جنوب میں گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں ایک گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے کسی بھی دھماکے کی موجودگی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »