ملٹی ملین ڈالر سیڈ راؤنڈ کے بعد ریٹیلرز کی سہولت کیلئے برانڈورس کی Chikoo ایپ لانچ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملٹی ملین ڈالر سیڈ راؤنڈ کے بعد ریٹیلرز کی سہولت کیلئے BrandverseG کی GetChikoo ایپ لانچ DailyJang Ecommerce retailers

پاکستان کے معروف اسٹارٹ اپ برانڈورس نے JS گروپ کی قیادت میں ملٹی ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے اعلان کے ساتھ اپنی Chikoo ایپ لانچ کی ہے جو خوردہ فروشوں کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اپنا ای کامرس اسٹور شروع کرنے کے قابل بناتی ہے۔

اس راؤنڈ کے ساتھ برانڈورس اپنی Chikoo ایپ کو مزید مضبوط کرے گا جو ریٹیل ویلیو چین میں آف لائن، ہائپر لوکل اور آن ڈیمانڈ ای کامرس دونوں کو قابل بناتا ہے۔ برانڈورس کے سی ای او رضا متین کا کہنا ہے کہ ’’ہمیں معلوم تھا کہ ہم پاکستانی چھوٹے کاروبار کے ذریعے انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر اپناتے ہوئے دیکھیں گے اور برانڈورس کی بنیاد اسی لیے رکھی کیونکہ ہم اس تبدیلی کے ذریعے ملک کی ترقی کی کہانی کو نئے سرے سے متعین کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔‘‘

مصنوعات کی عدم دستیابی، قیمتوں میں شفافیت کا فقدان اور ناقابل بھروسہ ڈیلیوری جیسے مسائل ان کی کاروبار کو منظم کرنے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔جنوبی افریقہ کے 3 بڑے کھلاڑیوں کی واپسیبھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بڑے قرض کی منظوری ،سعودی عرب کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی مدد کو تیاراسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہارقم سماجی تحفظ پروگرام پرخرچ کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریبات جنید صفدر کی اہلیہ اور والدہ کے ہمراہ نئی تصویر سامنے آ گئیلاہور (ویب ڈیسک)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق جنید صفدر کا ولیمہ 17
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاشق کی ڈرامائی انٹری؛ دلہا کے سامنے دلہن کی مانگ سندور سے بھر دی - ایکسپریس اردودلہا منہ دیکھتا رہ گیا اور عاشق اپنا کام دکھا گیا i dont know why Express news is soo impress with Indian News.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »