ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ،بابر اعظم کی 8ویں پوزیشن برقرار،شاہین کا 5واں نمبر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی اور پاکستانی کپتان بابر اعظم کی 8ویں پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینگنگ کے مطاب

ق آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بھارت کے کھلاڑی میانک اگروال 30 درجے بہتری کے بعد 11ویں نمبر پرآگئے ہیں،باؤلرز کی درجہ بندی میں میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کا پانچواں نمبر ہے، بھارت کے خلاف کامیاب سپنر اعجاز پٹیل 23 درجے بہتری کے بعد38ویں نمبر پرآگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھاکہ ٹیسٹ بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لیڈھاکہ ٹیسٹ، بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لی PakVsBan DhakaTest TestMatch BabarAzam FirstWicket TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 BCBtigers Video please
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ: کپتان بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لیپاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے انٹرنیشنل کریئر میں پہلی وکٹ حاصل کر لی۔ ڈھاکہ ٹیسٹ میں انہوں نے مہدی حسن کو آوٹ کیا۔پاکستانی آف اسپنر ساجد خان نے بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کا بلے بازوں میں پانچواں نمبر - ایکسپریس اردوعابد علی کی بیسویں پوزیشن جبکہ محمد رضوان اور اظہر علی کی ایک درجہ تنزلی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاگوگل،ایمازون،ٹویٹر کے CEO's کے بعد آئندہ ماہ سے ہندوستان کی ایک خاتون آئی ایم ایف کے طرف سے پاکستان کے مالی امور کی نگرانی کریں گی۔ اگر ہوسکے تو اس میں ہندوستان سے مقابلہ کرلو،اس میں ہندوستان کو پیچھے چھوڑ دو🤔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔جنوبی افریقہ کے 3 بڑے کھلاڑیوں کی واپسیبھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ ساجد خان کی 8وکٹیں بنگلہ دیش فالو آنقومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر ہوگیا، ساجد خان نے 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والا دوسرا پاکستانی آف اسپنر بن کر بنگلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »