کراچی میں ہندو نوجوان کی درخت سے لکٹی ہوئی لاش برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متوفی کی شناخت 14 سالہ رمیش ولد بوٹو کے نام سے ہوئی مزید پڑھیے: expressnews

صفورا چورنگی کے قریب نو عمر ہندو لڑکے کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی، متوفی نے پھندا لگاکر خودکشی کی۔

ایس ایچ او ملیر کینٹ انسپکٹر فیصل لطیف کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 14 سالہ رمیش ولد بوٹو کے نام سے ہوئی، جو ہندو مذہب سے تعلق رکھتا تھا۔ پولیس انسپکٹر کا کہنا ہے کہ اس کے پاس سے ایک پرچی بھی ملی ہے جس میں اس نے اپنی مادری زبان میں بتایا ہے کہ وہ خودکشی کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nojawan hindu ho ya Muslim this incident is condemnable in everyway

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتاح اسماعیل کا گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرنکراچی : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ تقرر کی حتمی تاریخ دینے سے معذرت کر لی اور کہا اس متعلق نہیں بتا سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر کی سرجری سے قبل دعاؤں کی اپیلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گُھٹنے کی سرجری سے قبل مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم ، وزیراعظم کی مخیر حضرات سے تعاون کی اپیلاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈ قائم کردیا اور مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کردی۔ کوئی ان کو ایک روپیہ نہیں دے گا ہم خود جا کے ان کی ہیلپ کرے گے ✋ Fund qayem kar lou uncle. Will be filled within seconds.aur jaa k karachi ki BAHAALI per kaam karo. KPK main bhanay bahany ghusnay ki zarurat nahi. Un k sayeen zinda hain. اس کے کہنے پر کسی نے ایک 'دھیلہ' بھی نہیں دینا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون کی امریکا میں خودکشی سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئیبھارتی خاتون کی امریکا میں خودکشی سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ZaheerAbbasKas5 بہت افسوس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپریشن کی وجہ سے جینا نہیں چاہتی تھی لیکن والدہ نے جینے کی امید دلائی:دیپیکاپڈوکون'ڈپریشن کی وجہ سے جینا نہیں چاہتی تھی لیکن والدہ نے جینے کی امید دلائی':دیپیکاپڈوکون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد سے پہلے مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی، اسد عمرعدم اعتماد سے پہلے مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی، اسد عمر ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Hello Umme Hareem this is your Supreme Commander , WeStandWithSupremeCommander نواز شریف کیسا وزیراعلی بنا کس نے بنایا بعد میں اس نے نمک حرامی کی سنے سابق وزیر داخلہ میاں زاہد سرفراز کی زبانی اس ملک میں ماۂپنس عمران خان نہی ہو گا صرف پر پوری سیاسی پارٹیاں ماۂنس ہو جائے گی عوام سے ٹکر چور حکومت کو مہنگا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »