عدم اعتماد سے پہلے مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی، اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدم اعتماد سے پہلے مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی، اسد عمر ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے پہلے مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی تھی۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان آزاد اور غیرجانبدار اداروں پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان اداروں پر اپنا بندہ نہیں غیر جانبدار لوگ لگاتے ہیں، اپنا بندہ لگانے کی روش ہوتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔ اسد عمر نے کہا کہ جولائی17 کے بعد سے موجودہ حکومت بالکل ہی ہل گئی ہے، یہ سمجھتے تھے سازش سے اقتدار لے لیا اب ہم طاقت میں آگئے ہیں، عمران خان ان کے سامنے ڈٹ گئے اور قوم بھی ان کیساتھ کھڑی ہوگئی،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی حاجی صاحب نیوٹرل ہیں سیاسی ہوتے تو کیا کرتے۔۔۔۔

پورا دن گزر گیا لیکن ابھی تک سلیم صافی کے خلاف نا کوئی بیان آیا نا مزمت اس جھوٹ پر جو اس نے جنرل سرفراز کی فیملی کے بارے میں بولا اور جو اس نے فوج اسٹیبلشمنٹ ISI , ISPR کا باقاعدہ نام لےکر کہا کہ انہوں نے 2018 کا پورا الیکشن فکس کیا تھا۔ کیا سلیم صافی کے لئے قانون کوئی اور ہے؟

اس ملک میں ماۂپنس عمران خان نہی ہو گا صرف پر پوری سیاسی پارٹیاں ماۂنس ہو جائے گی عوام سے ٹکر چور حکومت کو مہنگا پڑے گا

نواز شریف کیسا وزیراعلی بنا کس نے بنایا بعد میں اس نے نمک حرامی کی سنے سابق وزیر داخلہ میاں زاہد سرفراز کی زبانی

Hello Umme Hareem this is your Supreme Commander , WeStandWithSupremeCommander

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اداروں سے اربوں ڈالرز ملنے کا سگنل، روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل کا گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرنکراچی : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ تقرر کی حتمی تاریخ دینے سے معذرت کر لی اور کہا اس متعلق نہیں بتا سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ناراض بیوی کو میکے سے لانا ہے‘ شہری کی چھٹی کی درخواست وائرل’ناراض بیوی کو میکے سے لانا ہے‘ شہری کی چھٹی کی درخواست وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی عدم دستیابی، کابینہ کی حلف برداری مؤخر21 رکنی پنجاب کابینہ کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی 🤣🤣🤣🤣🤣 گونر پنجاب کو بواسیر ہوگئ ہے 😅😅😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کی خیبر پختونخوا میں1 ہزار سے زائد سوشل میڈیا انفلیونسرز کی بھرتیخیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سیاسی موقف کے دفاع کے لیے سوشل میڈیا انفلیونسرز بھرتی کیے ہیں تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »