کراچی میں مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے بعد بارش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب شہر میں شدید حبس رہا مزید پڑھیے: expressnews

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شام کو اچانک تیز آندھی کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو آئندہ دو روز تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سہراب گوٹھ، واٹرپمپ، عائشہ منزل، لیاقت آباد، جہانگیر روڈ، راشد منہاس روڈ، پی ای سی ایچ ایس، ڈیفنس، کلفٹن، کورنگی، ایئرپورٹ، اسکیم 33، یونیورسٹی روڈ، گلستان جوہر سمیت دیگر میں مغرب سے تھوڑٰ دیر پہلے تیز آندھی آئی۔ آندھی کے بعد موسم اچانک تبدیل ہوا اور کالے بادل آگئے، جس کے ساتھ ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔آخری اطلاعات کے مطابق سپرہائی وے سبزی منڈی، سہراب گوٹھ، گلشن حدید، ضلع وسطی کے تمام علاقوں، ناظم آباد سمیت دیگر میں اچانک تیز بارش شروع ہوگئی۔

جمعرات کو دن بھر سمندری ہوائیں مکمل طور پر بند رہیں،مشرقی سمت کی خشک ہوائیں چلنے اورنمی کا تناسب بڑھنے کے سبب شہر میں شدید حبس رہا، گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے زیادہ محسوس کی گئی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 14 سے 18 جولائی تک کراچی سمیت سندھ بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Liaquatabad ma koi barish nahy hoi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کے بعد ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ - ایکسپریس اردولوڈنگ ان لوڈنگ کے مقامات پر کئی فٹ پانی جمع ہے جس کے باعث ترسیل میں رکاوٹ ہے، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال کر پکانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبند اسکول کی عمارت کے کچن سے ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی مزید پڑھیے: expressnews I have seen video ya Allah zalmo ko tabha o barbad kr de ameen اللہ معاف کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کا یوکرینی فوج کے جرائم اقوام متحدہ کے سامنے لانے کا اعلانروس کا یوکرینی فوج کے جرائم اقوام متحدہ کے سامنے لانے کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ہم فوج کے خلاف نفرت پھیلا نہیں رہے ہم فوج سے نفرت کر رہے ہیں اور انشاءاللہ یہ نفرت اپنے بچوں کو سیکھے گے اور بتائے گے جتنا نقصان اس ملک کا فوج نے کیا اور کسی نے نہیں کیا MUlbadar AnwarLodhi SHABAZGIL OfficialDGISPR HamidMirPAK ImranKhanPTI ImranRiazKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا عمران‌ خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس ، تقاریر کا ریکارڈ طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس لے لیا اور تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ EC Puppet of nanngi league. Besharam insan jab ek party AP pr Adam etimaad kr rhi he to resign kry lekin ye begairat bika HOA he is monh me pesy daal rhe hen ye ja kr jooto me bethta he besharam insan . Shame on you سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی رولنگ کیخلاف تحریری فیصلہ آئین شکن عمران خان اور اسکے مہروں کے منہ پر سپریم کورٹ کیجانب سے ایک زور دار تھپڑ ہے۔۔۔میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان سمیت دیگر حواریوں کیخلاف آئین شکنی پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے یہ کتا کمشنر عوام سے جوتے کھاۓ گا اور اس کے یینڈلرز بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں 15 تا 18 ایکڑ اراضی پر لگایا جائیگا،پلانٹ لگنے سے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری آئے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »