چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

چینی کمپنی یوٹونگ بسز چائنہ سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادہ ہوگئی، یہ پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔

سندھ حکومت کے مطابق یہ اہم پیش رفت وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن سے یوٹونگ بسز چائنہ کے کنٹری منیجر Paul Zhang کی ملاقات میں ہوئی۔ اس ملاقات میں سروس ہیڈ یوٹونگ Wayner Wang بھی ان کے ہمراہ تھے جبکہ افسران میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کیپٹن الطاف حسین ساریو اور این آر ٹی سی پروجیکٹ ڈائریکٹر صہیب شفیق بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران آئندہ ہفتے تک اس ضمن میں ٹھوس پروپوزل تیار کرنے پر اتفاق ہوا اور طے پایا کہ پلانٹ 15 سے 18 ایکڑ اراضی پر لگایا جائے گا۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کی بھرپور کوشش ہے کہ سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پلانٹ لگایا جائے، پلانٹ لگنے سے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری آئے گی، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری ہوگی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو دینے کا فیصلہ07:53 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوش خبری دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔ کب تک وزیراعظم صاحب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی وزیراعظم کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہوزیراعظم شہبازشریف نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری مانگ لی۔ تیل کم کرو یا ذیادہ پھر بھی عمران خان اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔ Election hoty hi it a mahanga hoga ky sab ky pase y chotjaingy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاریPmln ko sharam ny aneeee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکموزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت بھیجتے ہم الیکشن کی وجہ سے پٹرول کے ریٹ کم کر رہے ہو لکھ لعنت 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایئر لفٹ کا آج سے پاکستان میں اپنی سروسز بند کرنے کا اعلانپاکستانی ڈیلیوری سروس ایئر لفٹ نے آج سے اپنی سروس مستقل طور پر بند کردی، ایئر لفٹ نے اگست 2021 میں 85 ملین ڈالر اکٹھے کیے تھے۔ کریٹڈ سیدھا پنڈی والوں کو ہی جاتا ہے ہم بلا وجہ ادھر اُدھر دے رہے ہوتے ہیں OfficialDGISPR shukria sir for your efforts. shi kia, wesy bho bhoot menghi service hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر دکھ کا اظہارتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف  نے یہ یقین دہانی بلوچستان کے وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کروائی جس میں صوبے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »