روس کا یوکرینی فوج کے جرائم اقوام متحدہ کے سامنے لانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کا یوکرینی فوج کے جرائم اقوام متحدہ کے سامنے لانے کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

روس نے یوکرین کی فوج کے جرائم کو اقوام متحدہ کے سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب یوکرینی فوجی کے جرائم کی دستاویزات پیش کی جائیں گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل مندوب دیمتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے آگاہ کیا جائے گا اور سلسے میں جلد ہی اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم کے بارے میں دستاویزات پیش کردی جائیں گی۔ دیمتری پولیانسکی نے مزید کہا کہ یوکرینی فوج کے جرائم کو خفیہ نہیں رکھا جائے گا اور جلد ہی انہیں بے نقاب کریں گے۔

واضح رہے کہ امریکا اور نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات میں شدت آنے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن نے گزشتہ 21 فروری کو دونباس کے علاقے میں دونیسک اور لوہانسک کی خود مختاری کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ روس نے اس کے تین دن بعد 24 فروری کو یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا جو تاحال جاری ہے۔

یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد مغربی ممالک نے اس جنگ میں براہ راست طور پر شمولیت سے تو گریز کیا ہے تاہم وہ یوکرین کو مستقل بنیادوں پر مختلف قسم کے ہتھیار ارسال کرتے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم فوج کے خلاف نفرت پھیلا نہیں رہے ہم فوج سے نفرت کر رہے ہیں اور انشاءاللہ یہ نفرت اپنے بچوں کو سیکھے گے اور بتائے گے جتنا نقصان اس ملک کا فوج نے کیا اور کسی نے نہیں کیا MUlbadar AnwarLodhi SHABAZGIL OfficialDGISPR HamidMirPAK ImranKhanPTI ImranRiazKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا عمران‌ خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس ، تقاریر کا ریکارڈ طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس لے لیا اور تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ EC Puppet of nanngi league. Besharam insan jab ek party AP pr Adam etimaad kr rhi he to resign kry lekin ye begairat bika HOA he is monh me pesy daal rhe hen ye ja kr jooto me bethta he besharam insan . Shame on you سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی رولنگ کیخلاف تحریری فیصلہ آئین شکن عمران خان اور اسکے مہروں کے منہ پر سپریم کورٹ کیجانب سے ایک زور دار تھپڑ ہے۔۔۔میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان سمیت دیگر حواریوں کیخلاف آئین شکنی پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے یہ کتا کمشنر عوام سے جوتے کھاۓ گا اور اس کے یینڈلرز بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہارگزشتہ روز اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ Allah Jannat Ma Makm Day Soch Ma Ahtilaf Beshak Kitna Bhi Hum Liken Bal Akhir Hum Sab Muslims Ha Aur Pakistani Bhi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر کا حج کے بعد واپسی کا سفر، خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کیاٹوئٹر پر پاکستان روانگی سے قبل شعیب اختر نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے مداحوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اطلاع دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آم کے پتوں کے حیران کن فوائد اور کھانے کا طریقہآج ہم آپ کو آم کے پتوں کے کئی صحت سے متعلق فوائد اور ان کے استعمال کا طریقہ بتائیں گے۔ تفصیلات جانیں:GeoNews MangoLeaves
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بغیر آئل اور گھی کے بکرے/ گائے کا ذائقہ دار گوشت بنانے کا طریقہ جانیےبغیر لفافے لیے چینل چلانے کا طریقہ بھی بتا دو 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بارشوں سے جاں بحق ہونیوالوں کے اہل خانہ کیلئے 10 لاکھ امداد کا اعلانkyu? iss k baap ka paisa hai hum tax day day k pagal hogaey hain aur yeh mu utha k baant raha hai paisay.. pehlay soye huey thay? jab tofaan ki predictions already mojood thee بوگس چیک الیکشن گزرنے دو اس شوباز نے انکے بچے کچھے کپڑے بھی اتار لینے ہیں۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »