رکشہ ڈرائیور کا ٹریفک میں ہارن بجانے والوں سے انوکھے انداز میں سوال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکشہ ڈرائیور کا ٹریفک میں ہارن بجانے والوں سے انوکھے انداز میں سوال ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

بھارت میں رکشہ ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک میں تیز ہارن بجانے والوں سے دلچسپ انداز میں سوال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

دہلی سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے اپنے رکشہ کے پیچھے ٹریفک میں ہارن کا استعمال کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے ”کون بنے گا کروڑ پتی“ کے انداز میں سوال پوچھا۔ سوال میں لکھا ہے ”ٹریفک میں ہارن بجانے سے کیا ہوتا ہے؟“ سوال کے چار آپشنز بھی دیے گئے ہیں۔ آپشن اے: ”لائٹ جلدی گرین ہو جاتی ہے“، آپشن بی: ”سڑک چوڑی ہو جاتی ہے“، آپشن سی: ”گاڑی اڑنے لگتی ہے“، یا آپشن ڈی: ”کچھ نہیں“۔

دیکھا جائے تو یہ واقعی سوال اٹھانے کا انوکھا انداز ہے اور یہی وجہ ہے کہ رکشہ پر لکھے اس سوال کی تصویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ KBC modelled question…!! Awe inspiring and seamless thought. Undoubtedly one should grasp the gravity of the situation.Answer is option-A. Just like how Lift ka button baar-baar dabane se Lift jaldi aa jaati hai

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں 15 تا 18 ایکڑ اراضی پر لگایا جائیگا،پلانٹ لگنے سے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری آئے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم دو دنوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے: مریمجیسے ہی تیل کی قیمتیں کم ہوئیں، شہباز شریف نے سمری منگوالی، مشکل فیصلے جو ہونے تھے ہو گئے، اب خوشخبریاں ملیں گی: رہنما ن لیگ مزید پڑھیں: MaryamNawaz PMLN OIL petrol GeoNews گھبرا_گیا_نیازی bajwa_will_stay 17JulyDeathDateOfPti چور اب رلیف دیگا جو خود اشتھاری ہے کورٹ سے ضمانت پر ہے 5 دن پیٹرول سستا کر کہ دوبارہ قیمتیں بڑھا دیگا یہ صرف الیکشن والے دو دن سستا ہوگا عوام کو بے وقوف سمجھا ہوا ہے Jhot ki bi koi limit Hoti ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکموزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت بھیجتے ہم الیکشن کی وجہ سے پٹرول کے ریٹ کم کر رہے ہو لکھ لعنت 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعصام الحق کا ملک میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلانکھلاڑیوں کو اسپانسر کروں گا اور ٹریننگ دوں گا،مقصد یہی ہے کہ ٹینس کھلاڑیوں کو تیار کیا جائے جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں، اعصام الحق جس میں خود ٹیلنٹ نہیں ہے وہ اب یہ کام کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا پانی قبرستان میں جمع، میت کی دوسری جگہ تدفین - ایکسپریس اردوبلوچ کالونی تھانے،قبرستان اور اس کے اطراف میں موجود بارش اور نالے کا پانی تعفن کا سبب بن رہا ہے،اہل علاقہ اللہ تعالی رحیم فرمائےآمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »