بغیر آئل اور گھی کے بکرے/ گائے کا ذائقہ دار گوشت بنانے کا طریقہ جانیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغیر آئل اور گھی کے بکرے/ گائے کا ذائقہ دار گوشت بنانے کا طریقہ جانیے

آج ہم آپ کے لیے ایسی زبردست ترکیب لائے ہیں جس سے آپ گائے اور بکرے کا گوشت بنا سکتے ہیں لیکن اس میں گھی یا تیل استعمال نہیں کیا جائے گا۔عید الاضحیٰ کے بعد کچھ لوگوں کا گوشت کھانے سے دل بھر جاتا ہے، اس کے علاوہ بہت سے افراد کھانوں میں کم تیل اور گھی پسند کرتے ہیں اور پھر تیل اور گھی کا کم سے کم استعمال صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایسی زبردست ترکیب لائے ہیں جس سے آپ گائے اور بکرے کا گوشت بنا سکتے ہیں لیکن اس میں گھی یا تیل استعمال نہیں کیا جاتا۔منفرد گوشت بنانے کی ترکیب: پین میں ایک لیٹر پانی لیں اور اس میں دو بڑی الائچی اور تین جوے لہسن کے شامل کرلیں، اسے ڈھک کر ابال آنے تک پکائیں۔ پھر اس میں 2 سوکھی لال مرچیں شامل کریں اور پھر ایک کلو بکرے یا گائے کا گوشت شامل کرنے کے بعد اسے تیز آنچ پر پکائیں۔ساتھ ہی اس میں آدھا چائے کا چمچ ثابت کالی مرچیں شامل کر لیں، تھوڑی دیر جیسے ہی آپ کو پین میں جھاگ نظر آئے تو آپ اسے کسی کپ کی مدد سے ہٹا لیں۔

جھاگ اتارنے کے بعد اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک، اتنی ہی پسی لال مرچ اور زیرہ پاؤڈر شامل کریں، اسے اچھی طرح چمچ سے ملا کر 2 بری ہری مرچیں شامل کرکے ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔اس کے بعد اس وقت تک پکائیں جب تک پانی مکمل خشک نہ ہو جائے، ساتھ ساتھ گوشت گلا ہے یا نہیں، یہ بھی چیک کرتے رہیں۔پانی خشک ہونے اور گوشت گلنے پر آپ کی یہ مزیدار ڈش تیار ہے، آخر میں اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کریں اور لیجیے بغیر گھی اور تیل سے بنا مٹن/بیف تیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بغیر لفافے لیے چینل چلانے کا طریقہ بھی بتا دو 🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

17 جولائی کا الیکشن سیاسی زندگی اور موت کا سوال ہے، شیخ رشید17 جولائی کا الیکشن سیاسی زندگی اور موت کا سوال ہے، شیخ رشید ARYNewsUrdu If they rig the election we shall all come out in numbers all over the country! Enough is enough
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیابھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا ARYNewsUrdu india Hindustan zindabaad❤ India not deserve it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا عمران‌ خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس ، تقاریر کا ریکارڈ طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس لے لیا اور تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ EC Puppet of nanngi league. Besharam insan jab ek party AP pr Adam etimaad kr rhi he to resign kry lekin ye begairat bika HOA he is monh me pesy daal rhe hen ye ja kr jooto me bethta he besharam insan . Shame on you سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی رولنگ کیخلاف تحریری فیصلہ آئین شکن عمران خان اور اسکے مہروں کے منہ پر سپریم کورٹ کیجانب سے ایک زور دار تھپڑ ہے۔۔۔میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان سمیت دیگر حواریوں کیخلاف آئین شکنی پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے یہ کتا کمشنر عوام سے جوتے کھاۓ گا اور اس کے یینڈلرز بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیابھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu India وہ کیسے 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیند اور دماغ کا ایک معمہ سائنسدانوں نے جان لیاایک جاگتا ہوا دماغ کس طرح اندرونی نظام کو ایک شعوری تجربے میں تبدیل کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول 18 اور ڈیزل 33 روپے سستا ہونے کا امکانپٹرول 18 اور ڈیزل 33 روپے سستا ہونے کا امکان Pakistan PetrolDieselPriceHike PriceHike PetrolDieselPrice inflation PakistanEconomy PMLNGovt GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »