کراچی میں خاتون کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال کر پکانے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بند اسکول کی عمارت کے کچن سے ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی مزید پڑھیے: expressnews

گلشن اقبال میں اسکول کی عمارت سے ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے۔ خاتون کو قتل کرنے کے بعد دیگ میں ڈال کرجلایا گیا ہے۔

مبینہ ٹاؤن تھانے کے علاقے گلشن اقبال بلاک 4 میں ایک بند اسکول کی عمارت کے کچن سے ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاش کو تحویل میں لینےکے بعد ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ اونے بتایا کہ اسکول 8 سے 9 ماہ قبل بند ہوچکا ہے اورخاتون کومبینہ طور پراس کے شوہرعاشق نے قتل کیا ہےجس کے بعد خاتون کی لاش دیگ میں ڈال کرپکائی جا رہی تھی اورخاتون کی ایک ٹانگ بھی جسم سےعلیحدہ تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ معاف کرے

I have seen video

ya Allah zalmo ko tabha o barbad kr de ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی , گیس کی قیمتوں میں بھی کمینیویارک:  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلندی کی طرف جا کر نیچے آنا شروع ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کو شکایت کرنے پر منشیات فروشوں نے خاتون کو قتل کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں منشیات فروشوں نے پولیس کو شکایت لگانے پر خاتون کو قتل کر دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نے مبینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

17 جولائی کو سیاست کی تاریخ میں گھمسان کی جنگ ہوگی: شیخ رشیدنوازشریف نے اپنے فیصلے کیلئے 72 گھنٹے مانگے ہیں، پاسپورٹ نوازشریف کی جیب میں ہے لیکن وہ آ نہیں سکتے: سابق وزیر داخلہ جب بھی بونکے گا بکواس ہی کرے گا ۔حرامی اس کو تو کبھی شرم بھی نہیں آتی کیوں کہ اسکا گریبان بھی نہیں ھے جو کہ تحریک لبیک وین کرے گی ان شاء اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی: وزیر اعظم کی حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایتملک بھر میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام صوبائی و وفاقی محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ Good initiative 👏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ✌✌ کراعمنسٹر صاحب کراچی والے الرٹ ہیں 😏 Hukkam catch pakrengay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں برقرارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »