کراچی میں بارش کے بعد ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلے 2 دن سے کسی بھی قسم کی سپلائی نہیں ہوئی مزید پڑھیے: expressnews

بارشوں کے دوران ماڑی پور اور پورٹ قاسم آئل ٹرمینل پرپانی جمع ہونے سے پیٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن میر شمس شاہوانی کے مطابق آئل ٹینکرز لوڈنگ ان لوڈنگ کے مقامات پر کئی فٹ بارش کا پانی جمع ہو نے سے پیٹرول بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ شمس شاہوانی کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے آئل ٹینکرزپھنس جاتے ہے،پچھلے 2 دن سے کسی بھی قسم کی سپلائی نہیں ہوئی، وفاقی و صوبائی حکومتوں کو صورتحال بہتر کرنے کیلئے جلد از جلد اقدامات کرنے ہو نگے۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال پر قابو نہیں پا یا گیا تو ملک بھر میں پٹرول کا بحران پیدا ہو سکتا ہے اوراس کے نتیجے میں پیٹرول پمپس بھی بند ہو سکتے ہیں،سیوریج کا باقاعدہ نظام نہ ہونے کے باعث ماضی کی بارشوں میں بھی بھاری نقصان ہوچکا ہےجس کا آج تک ازالہ نہیں کیا جاسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل نے تین ماہ کے اوسط اسپیل کو بریک کردیا‘دوسرا سسٹم 14 جولائی سے شروع ہوگا جو 18 جولائی تک اثرانداز رہےگا جب کہ دوسرا سسٹم بھی شدید بارشوں کا باعث بنے گا: سردار سرفراز ابھی آپ کے ابا حضور کہاں ہیں وزیر اعلیٰ سندھ اس سے بھی تو کچھ پوچھو نا کہاں مر گیا ہے ؟🐕 کمال کرتے ہو پانڈے صاحب! سندھ حکومت بھٹو کو ڈوبنے سے بچائے یا عوام کو؟ بدقسمتی سے ورلڈ بینک نے جو سو ملین ڈالر کی رقم دی تھی سپریم کورٹ نے زبردستی ایف ڈبلیو او کو دلوا کر کراچی کی آج کی ایسی حالت کی بنیاد رکھی ۔ سوال پوچھا جانا چاہیے پیسے کہاں گئے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے ایک اور مضبوط سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبارش کا نیا سسٹم 18جولائی تک اثر انداز رہے گا جس کے تحت تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ JIYE BHUTTO 😁😀😂 Plzzz Allah Tala nahee aab aur nahee 😢😢 جھولے لعل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے اثرات، کئی علاقوں میں پانی تاحال موجود، عید پھیکی پڑ گئیWarning by china کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو موجودہ حکومتوں کے ھوتے ھوے آپکے مسائل ختم ھونے کا کوئی امکان نہیں Still water upto 4 ft in Kharadar karachi at 12.50 pm
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے دوران کراچی میں کورونا کی شرح میں غیر معمولی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 161 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Pr shuroo لولی پاپ دے رہا ہے اب میڈیا 😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے چار انڈر پاسز بارش کے پانی کے باعث ٹریفک کیلئے بندکے پی ٹی انڈر پاس، 3 تلوار انڈرپاس اور سب میرین انڈر پاس میں بارش کا پانی جمع ہے جس کے باعث تینوں انڈر پاسز کو ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ہے۔ میری یہ ٹویٹ کسی کو نظر آئے تو صرف لائک کر دیں مجھے ایسا لگ رہا ہے کے میری ٹویٹ کسی کو نظر نہیں آرہی نون لیگ والوں نے رپورٹ کے دی ہے شاید میری پروفائل بندر کے ہاتھ جب ناریل لگ جاۓ تو کچھ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کی بنائ گئ فائلوں پر جب مصطفی کمال نے آکر دھڑادھڑ کام شروع کیا تو جو فائلوں میں تھا وہی کچھ کرڈالا لیکن جو پہلے والے زرخیز دماغوں میں تھا اس سے تو محروم ہی رہے نا لہذا پھر نتیجہ یہی نکلنا تھا ؟ تقریبا سارا کراچی ڈوب گیا آخر کیا وجہ ہے زرداری ہاوس نہیں ڈوبہ ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملیر میں پانی کے تیز بہاؤ میں کے الیکٹرک کا نیٹ ورک بھی بہہ گیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 20 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، عید کے دنوں میں شہری دہری اذیت کا شکار ہیں۔ کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو ہماری طرف سے یہ پوری پی ڈی ایم بہہ جائے! اک واری جندڑی سدھر جاوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »