کراچی کے لئےبجلی 3روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

کراچی والوں کے لئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔

کراچی کے بجلی صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 75 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبرکے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جو کہ دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mr Prime Minister Imran Khan , NTC Act & Service Structure of Engineering Technologists is pending with Ministry of Education for approval since.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:عزیزآباد میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمارکراچی کے علاقے عزیزآباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن میں عزیزآباد بلاک آٹھ میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمار کردی گئیں SamaaTV شرمناک ریاستی عمل ✋🏾 یہ سب الطاف حسین بھائی کا خوف ہے یہ سمجھتے ہیں کچھ دیوار گرانے سے الطاف حسین بھائی کی موحبّت عوام کے دلو سے ختم ہوجاےگی وہ دور ہے تو کیا ہوا دلوں میں ہے بسا ہوا جئے الطاف حسین بھائی punjabifoj muradabad OfficialDGISPR murdabad Bilalak80 murdabad طاقت کو خدا کا عطیہ سمجھو آج تمھارے پاس ہے تو کل کسی اور کے پاس ہوگی, اس شہر میں تمھارے بھی دفاتر اور یادگاریں ہیں اور پھر بلڈوزر ان پر بھی چلینگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دھاگا بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیاکراچی : نیو کراچی صنعتی ایریا میں دھاگا بنانے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد متاثرہ ہوزری فیکٹری میں کولنگ جاری ہے۔ 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 جیل میں پتھر توڑنے کا کام تسلی بخش سکھایا جاتا ہے ہاضمہ بلکل درست ہو جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »