کراچی میں جعلی پولیس مقابلہ،سابق ایس ایچ اوبھی مقدمے میں نامزد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی اوردیگردفعات شامل کی گئی ہیں۔

اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب جعلی پولیس مقابلے میں انٹر کا طالبعلم اور ٹرانسپورٹرکا بیٹا ارسلان جاں بحق ہوگیا تھا۔

پولیس نے مارے جانے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور 5 گولیاں برآمد کیں، بعدازاں عباسی شہید اسپتال میں پولیس کے جعلی مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے والد حاجی لیاقت اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد عباسی شہید اسپتال پہنچ گئی اور پولیس کے جعلی مقابلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو بھی پختون پولیس انکاؤنٹر میں مارا گیا ہے وہ سب کے سب جعلی ہے ہر ایک واقع کے بعد ہمارے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے ہم نے جس کو غلط سمجھتے تھے وہ میرے خیال میں صحیح ہے

Hi, This is Dalia from Transsion mobile, how to contact your marketing or tech team?

Shame

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دھاگا بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیاکراچی : نیو کراچی صنعتی ایریا میں دھاگا بنانے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد متاثرہ ہوزری فیکٹری میں کولنگ جاری ہے۔ 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 جیل میں پتھر توڑنے کا کام تسلی بخش سکھایا جاتا ہے ہاضمہ بلکل درست ہو جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کا قتل ۔۔۔پولیس تحقیقات میں حیران کن انکشافاتسیالکوٹ میں سری لنکن شہری اور فیکٹری منیجرپریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے نئے انکشافات کئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سام سنگ کا کراچی میں ٹی وی سیٹ بنانے کا پلانٹ آپریشنل ہوگیا - ایکسپریس اردوابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی بنائیں گے تاہم اگلے دو برس میں پیداوار ایک لاکھ تک ہوجائے گی، رزاق داؤد ماشااللہ بہت اچھا کام es ka credit kis ko dana hai?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »