سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کا قتل ۔۔۔پولیس تحقیقات میں حیران کن انکشافات

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری اور فیکٹری منیجرپریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے نئے انکشافات کئے ہیں

پولیس تحقیقات کے مطابق جب اہلکار فیکٹری میں داخل ہوئے تو اس وقت ہجوم فیکٹری مالک پر بھی تشدد کر رہا تھا۔پولیس نے بتایا کہ پریانتھا کمارا پر حملہ کرنے والے ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں۔

پولیس کے مطابق ہجوم نے منیجر کی گاڑی کی توڑ پھوڑ بھی کی ۔پولیس نے بتایا کہ مقتول منیجر کی لاش باہر نکالنے کے بعد ملزموں نے فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔پولیس نے بتایا کہ ہجوم کی جانب سے پولیس پارٹی پر بھی پیٹرول پھینک کر آگ لگانے کی دھمکی دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں ترجمان پنجاب حکومتسیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں، ترجمان پنجاب حکومت SialkotIncident HasaanKhawar IGPunjab PressConference MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP سیالکوٹ واقعے میں ملزمان کو بچانے کی کوشش ملک قوم سے غداری ہے.لوگ جو وہاں موجود تھے۔سب قصوروار ہے۔سب کو پکڑ کر کڑی سزا دینی ہوگی۔یہ کہا جاۓ کہ مرکزی ملزم پکڑا گیا۔ملزمان کو بچانے کی کوشش ہے۔سب موجود لوگ مجرم ہے۔جسطرح سر عام اگ لگا ئ تھی۔سرعام سزا دینی ہوگی۔ سماعت روزانہ بنیاد پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی: تحقیقات میں انکشافسیالکوٹ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں، پولیس کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشتعل افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakStandsWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کا قتل، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئیمیری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 😰 سکس حټټهه
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیاI believe all sane non-Pakistanis should go back to their homeland .... this is not a country but a jungle! Bechari ka dil phatta hoga..💔 We are sorry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »