کراچی میں دھاگا بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دھاگا بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا arynewsurdu karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی کی ایک اور فیکٹری میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، جہاں نیو کراچی صنعتی ایریا میں واقع دھاگا بنانےکی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ بہت تیزی سے پھیلی اور فیکٹری کے دیگر حصوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور بھرپور کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فائربریگیڈحکام نے بتایا نیوکراچی صنعتی ایریا میں فیکٹری میں آگ بجھادی گئی، فائربریگیڈ کی 7گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

حکام کے مطابق فیکٹری میں آگ بجھانے کا کوئی انتظام موجود نہیں تھا، ہوزری فیکٹری کی دیواریں توڑ کر آگ بجھائی گئی، متاثرہ ہوزری فیکٹری میں کولنگ جاری ہے۔ بریگیڈ حکام کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی جبکہ آگ لگنے سے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ تاہم آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیل میں پتھر توڑنے کا کام تسلی بخش سکھایا جاتا ہے ہاضمہ بلکل درست ہو جاتا ہے

👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻 👍🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سام سنگ کا کراچی میں ٹی وی سیٹ بنانے کا پلانٹ آپریشنل ہوگیا - ایکسپریس اردوابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی بنائیں گے تاہم اگلے دو برس میں پیداوار ایک لاکھ تک ہوجائے گی، رزاق داؤد ماشااللہ بہت اچھا کام es ka credit kis ko dana hai?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، اہلکار گرفتارکراچی میں پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، اہلکار گرفتارکراچی میں پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu Karachi بے غیرت میڈیا والوں کو شرم نہیں آتا کہ بے گناہ بچے کو ملزم ثابت کرنے کی کوشش کی گئی اللہ تعالیٰ ان تمام میڈیا والوں کو ایسی ہی غم میں مبتلا کریں جو اج اس بچے کے لواحقین ہے shameAryNews selve of establishment terrorist news channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:عزیزآباد میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمارکراچی کے علاقے عزیزآباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن میں عزیزآباد بلاک آٹھ میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمار کردی گئیں SamaaTV شرمناک ریاستی عمل ✋🏾 یہ سب الطاف حسین بھائی کا خوف ہے یہ سمجھتے ہیں کچھ دیوار گرانے سے الطاف حسین بھائی کی موحبّت عوام کے دلو سے ختم ہوجاےگی وہ دور ہے تو کیا ہوا دلوں میں ہے بسا ہوا جئے الطاف حسین بھائی punjabifoj muradabad OfficialDGISPR murdabad Bilalak80 murdabad طاقت کو خدا کا عطیہ سمجھو آج تمھارے پاس ہے تو کل کسی اور کے پاس ہوگی, اس شہر میں تمھارے بھی دفاتر اور یادگاریں ہیں اور پھر بلڈوزر ان پر بھی چلینگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »