اومیکرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد مزید پڑھیں: arynewsurdu

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نیاسفری ہدایات نامہ جاری کردیا، جس میں‌ بورڈنگ سے 48گھنٹے پہلے کیا گیا پی سی آرٹیسٹ دیکھنا لازمی قرار دیا ہے۔

کورونا صورتحال کےتحت فضائی سفر،کیٹگری سی ممالک کی فہرست میں توسیعی کردی ہے ، شعبہ ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کیٹگری سی ممالک کی تعداد7سے15کردی گئی۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کیٹگری سی ممالک سےپاکستان آنےپرمکمل پابندی ہوگی جبکہ ان ممالک سےایمرجنسی سفرپر سی اےاے کا خصوصی اجازت نامہ درکار ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good step

🤬🤬🤬🤬🤬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی کو سعودی عرب آنے کی اجازتڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی کو سعودی عرب آنے کی اجازت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاریجمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاری ARYNewsUrdu MASHAALLAH JAMAD UL AWAL JEE MUBARAK BAAD QABOOL HUJY AMEEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس سے اموات میں کمی آنے لگی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحقمہلک کورونا وائرس سے اموات میں کمی آنے لگی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ، نئی پابندی عائداومی کرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ، نئی پابندی عائد مزید پڑھیں: arynewsurdu ncoc Asad_Umar جاہل آدمی پوری دنیا اپنے شہری مسافروں کے لئے راستے کھول رہی ہے اور یہ بدبخت آدمی پابندی عائد کر رہا ہے۔ شرم کرو پابندی ختم کرو ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL Only for African countries
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مزید 9ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیںکرونا وائرس کی نئے قسم اومیکرون کے سامنے آنے کے بعد پاکستان نے مزید 9ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں جس کے بعد سفری پابندی والے ممالک کی تعداد 15 ہوگئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں اومیکرون کا کیس رپورٹکرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہی ہے، ایک اور افریقی ملک تیونس میں بھی اومیکرون کا کیس سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »