اومی کرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ، نئی پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومی کرون کا خطرہ ، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے اہم خبر ، نئی پابندی عائد مزید پڑھیں: arynewsurdu ncoc

اسلام آباد : این سی اوسی نے اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر مزید نو ممالک کو کیٹیگری سی میں شامل کردیا اور کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے پاکستان آنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔

این سی اوسی نے کہا کہ ایئرپالیسی اور کیٹ سی لسٹ پرنظر ثانی عالمی صورتحال کے پیش نظرکی گئی، جس کے بعد مزید 9 ممالک کو شامل کرلیا گیا ، جس کے بعد کیٹ سی لسٹ شامل ممالک کی تعداد پندرہ ہوگئی تاہم پاکستان آنیوالے مسافر کورونا پروٹوکول پر عمل کے پابند ہوں گے۔ این سی اوسی کے مطابق کیٹ سی والے ممالک سے پاکستان داخلے پر مکمل پابندی ہو گی تاہم لسٹ والے ممالک سے پاکستان ضروری آمد مشروط طور ہو گی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ کیٹ بی لسٹ میں جرمنی، ٹرنڈاڈ، ٹوباگو، آذربائیجان ، میکسیکو، سری لنکا، روس، امریکا، تھائی لینڈ، فرانس، آسٹریا، افغانستان، ترکی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Only for African countries

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

Asad_Umar جاہل آدمی پوری دنیا اپنے شہری مسافروں کے لئے راستے کھول رہی ہے اور یہ بدبخت آدمی پابندی عائد کر رہا ہے۔ شرم کرو پابندی ختم کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیونس میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس ریکارڈتیونس کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس ریکارڈ پرا?یا ہے، متاثرہ شخص استنبول سے تیونس پہنچا تھا۔عرب نیوز کے مطابق وزیر صحت علی مرابط نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ نائب وزیر صحتلاطینی امریکا کے ملک میکسیکو کے نائب وزیرصحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ جنوبی افریقہ سے آنے والے 51 سالہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کیخلاف تمام ویکسین بیکار۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئیاومی کرون کیخلاف تمام ویکسین بیکار۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئی Alla hu Akbar 🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ اومی کرون کے 55 فیصد کیسز ویکسین لگوانے والوں میں ہوئےبرطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ میں اومی کرون کے 55 فیصد کیسز کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں میں سامنے آئے۔ماہرین کو خدشہ ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون تیزی سےپھیلنےوالا لیکن کم خطرناک ہے:ماہرین امراض سینہماہرین امراض سینہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون زیادہ پھیلنے والا وائرس ضرور ہے مگر یہ خطرناک نہیں لہٰذا شہریوں کو چاہیے کہ وہ افواہوں سے خوفزدہ نہ ہوں بس احتیاط کا دامن تھامے رکھیں۔، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قراربرطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات سخت کردیے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang OmicronVarient
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »