کراچی میں پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، اہلکار گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu Karachi

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیر کی شب ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، مبینہ ملزم کی ہلاکت پر فائرنگ کرنے والے ‏اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں مبینہ ملزم کی ہلاکت پر عباسی شہید اسپتال میں حالات ‏کشیدہ ہو گئے۔ ملزم کےاہلخانہ اور دیگر افراد بڑی تعداد میں عباسی اسپتال پہنچ گئے اور اسپتال میں ہنگامہ ‏آرائی کا ماحول بن گیا۔ مبینہ ہلاک ملزم ڈمپر ایسوسی ایشن کے عہدیدار کا بیٹاہے جس کی عمر 20 سال ہے ۔ اہلخانہ کے مطابق بیٹا ‏کوچنگ سینٹر سے واپس جا رہا تھا کہ اسے نشانہ بنایا گیا۔

ڈی آئی جی ویسٹ ناصرآفتاب نے اےآروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کرنے والے اہلکار توحیدکو ‏حراست میں لے لیا اور مقابلےکی تفتیش کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ناصرآفتاب نے بتایا کہ کمیٹی میں ایس ایس پی سینٹرل، ایس ایس پی انویسٹی گیشن سینٹرل، ایس پی گلبرگ شامل ‏ہیں، واقعے کی شفاف انکوائری کرائی جائےگی، میں خود عباسی شہیداسپتال پہنچ رہا ہوں اور خود جاکر واقعےکا ‏جائزہ لوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں - ایکسپریس اردوپولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کا قتل ۔۔۔پولیس تحقیقات میں حیران کن انکشافاتسیالکوٹ میں سری لنکن شہری اور فیکٹری منیجرپریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے نئے انکشافات کئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دیاعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی arynewsurdu چول انسان اوقات بھول گیا اپنی اب بندہ کیا بولے بڑی عمر والے کو Lanat 😭😭😭 آپ کی اس حرکت سے آپ کا لیول پتہ چلا سر کہ آپ کو کیسے علماء سے لگاؤ ہے جن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں اسلام کا لبادہ اوڑھے آر ایس ایس جیسے غنڈے پیدا ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »