سام سنگ کا کراچی میں ٹی وی سیٹ بنانے کا پلانٹ آپریشنل ہوگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی بنائیں گے تاہم اگلے دو برس میں پیداوار ایک لاکھ تک ہوجائے گی، رزاق داؤد

معروف ٹیکنالوجی فرم سام سنگ نے پاکستانی کمپنی کے ساتھ مل کر ملک میں ٹی وی سیٹ بنانے کا آغاز کردیا۔

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا ہے کہ سام سنگ کمپنی نے پاکستانی فرم آر اینڈ آر کے ساتھ مل کر کراچی میں ٹی وی سیٹس بنانے کا پلانٹ لگادیا ہے، ابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی سیٹ بنائے جائیں گے تاہم اگلے دو برس میں کمپنی ٹی وی سیٹس کی پیداوار کو ایک لاکھ تک لے جائے گی، یہ وزارت تجارت کی میک-ان پاکستان پالیسی کا نتیجہ ہے۔

We congratulate 🇰🇷Samsung Electronics on operationalising its first TV Line-up plant in 🇵🇰Pakistan at Karachi in collaboration with R&R Industries. Initially, the unit will produce 50,000 TV sets and increase the capacity to 100,000 units within 2 years.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست ترقی کرتا پاکستان

زبردست ہو گیا!

👍

es ka credit kis ko dana hai?

ماشااللہ بہت اچھا کام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ٹی وی بنانے والے پہلے پلانٹ نے کام شروع کر دیاپاکستان میں ٹی وی بنانے والے پہلے پلانٹ نے کام شروع کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Pakistan ماشااللہ اللہ پاک اور ترقی دے Hahahahhah ary ko phr bhi galian hi parni hay Chagall reporting pey jis idare ka bureau chief wo ho jikso english mey 1 letter nhe parhna ata orr raj k jhoot hi bolay ga or kiya karey ga sara din 🤣🤣🤣🙏 بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے 👏 لیکن دیر آئے درست آئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیاI believe all sane non-Pakistanis should go back to their homeland .... this is not a country but a jungle! Bechari ka dil phatta hoga..💔 We are sorry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈھاکا میں مسلسل بارش، تیسرے روز کا کھیل بھی تاخیر کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »