سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹسز جاری کردیے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے حکم امتناع دیتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹسز جاری کردیے۔

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کم از کم اجرت کے مقرر طریقہ کار پر معاونت کریں، سندھ کابینہ نے 25 جون کو 25 ہزار روپے کم از کم اجرت مقرر کی، نجی صنعت کے وکیل کا موقف ہے کہ سندھ کی مقرر کردہ کم از کم اجرت کا طریقہ کار آئین کے منافی ہے، اگر عدالت نے حتمی فیصلے میں حکم امتناع واپس لے لیا تو درخواست گزار تمام مہینوں کی اجرت ادا کریں گے، کیس کی سماعت تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر کی...

نجی صنعت کے وکیل نے گزارش کی کہ سندھ ویج بورڈ نے کم از کم اجرت 19 ہزار کرنے کی سفارش کی تھی، وزیر اعلی سندھ نے سفارش کے برعکس کم از کم اجرت 25 ہزار کردی، قانون کے مطابق وزیر اعلی یا سندھ حکومت کی پاس خود سے اجرت بڑھانے کا اختیار نہیں، باقی صوبوں میں اجرت 20 ہزار جبکہ سندھ میں 25 ہزار ہے، سندھ کی انڈسٹری کیلئے 25 ہزار اجرت دینا ممکن نہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ صوبائی خود مختاری کی بات بھی تو کی جاتی ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت جنوری 2022 تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 25 ہزار روپے کم از کم اجرت برقرار رکھی تھی جس کے خلاف نجی صنعت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sperm Court Judges like plot & Cash

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ نے مخصوص گروہ کو قانون سازی کر کے فائدہ کیوں پہنچایا؟سپریم کورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے شوع کئے کراچی کیلئے خصوصی پیکیج دیا سندھ کلچر ثقافتی ڈے پر پی ٹی آئی رہنماوں کا خطابعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)سندھ کلچر ثقافتی ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کےحقوق کےلیےتمام سیاسی جماعتیں ساتھ ہیں،وسیم اخترسابق میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ آج پھر کراچی کے عوام شہر کے حق کے لئے قربانیاں دینے کو تیار ہے۔ کراچی کے حق کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا اور سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بھی آواز بلند کی تاہم ہماری ہماری آواز کہیں نہیں سنی جارہی ہے SamaaTV پھر بیگ لینے کا چکر، ہر بار نیا ڈرامے کرتے ہو، فائنل کر لو بیگ پر month
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لوکل باڈیز کے نئے قانون میں ٹاونز اپوزیشن کی تجویز پر بنائے گئے : وزیراعلی سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو مخالفت کرنی ہے تو بھلے کرے، لوکل باڈیز کے نئے قانون میں مشاورت شامل ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وفد کی ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات،سندھ کا بلدیاتی نظام مستردamirkhanMQMPk لگتا نہی کے آپ لوگ اس گندے بل کو نامنظور اور ناکام کرنے میں سنجیدہ ہیں نہی تو آپ ابتک چھوٹی سی پریس کانفرنس اور زبانی بیانات کے علاوہ ریلی دھرنے وغیرہ کر چُکے ہوتےاور صوبائی حکومت / پی پی پی کو بہت سخت ٹائم دےچُکے ہوتے MQMPKOfficial Dr_KMSOfficial ChairmanMQMPak
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیو ایم نے کمر کس لی، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلانبلدیاتی قانون سے متعلق تجاویز پیش کیں‌ مگر بات نہیں‌ سُنی گئی، ایم کیو ایم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »