پارلیمنٹ نے مخصوص گروہ کو قانون سازی کر کے فائدہ کیوں پہنچایا؟سپریم کورٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے ایک مخصوص گروہ کو قانون سازی کر کے فائدہ کیوں پہنچایا؟اگر سپریم کورٹ کسی کو برطرف کر دے تو قانون سازی سے کسی مخصوص فرد کو بحال نہیں کیا جا سکتا۔دوران سم

اعت وکیل اعتزاز احسن نے کہا کہ 1996 میں نگران حکومت نے آئی بی ملازمین کو برطرف کیا تھا، نگران حکومت کو برطرفی کا اختیار نہیں ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے میں ایکٹ کو صحیح طریقے سے پرکھا نہیں گیا۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ نگران حکومت کےمعاملے پرسپریم کورٹ سنہ 2000میں فیصلہ دے چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہ سری لنکن وزیراعظم نے پیغام جاری کر دیاکولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے ساتھ فیکٹری میں پیش آنے والے واقعہ پر سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کا بیان سامنے آ گیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ ۔۔منیجر نے ملازمین سے آخری بار کیا کہا؟ اہم بات سامنے آ گئیمشتعل ہجوم کی جانب سےسیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کے قتل کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بہتر ’باب بسواس‘ نیا یا پرانا؟ سوشل میڈیا نے فیصلہ سنادیاابھیشیک بچن نے فلم باب بسواس میں سیریل کلر باب بسواس کا کردار نبھایا جو پہلی مرتبہ ودیا بالن کی فلم کہانی میں نظر آیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی محکمہ خارجہ کے موبائل فون اسرائیلی کمپنی نے ہیک کرلیےامریکی کامرس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی گروپ نے غیر ملکی حکومتوں کو اسپائی ویئر فروخت کیا، جسکا نشانہ سرکاری اہلکار، صحافی اور دیگر افراد بن رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناکارہ مشینوں سے لوگوں نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالاناکارہ مشینوں سے لوگوں نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا تفصیلات: arynewsurdu worldrecord ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة یعنی سب فیل ہیں ایک بھی کام کی نہیں ھے.. مشین!! ہم نے بھی تو نا کارہ آدمی سے حکومت بنوائی ای ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکاری سیکھنے کا بتانے پر والد نے واپس گھر بلالیا تھا، ابھیشیکابھیشیک بچن نے جب امیتابھ کو بتایا کہ وہ امریکا میں اداکاری سیکھ رہے ہیں تو والد نے فوری طور کیا ردعمل دیا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »