سندھ کےحقوق کےلیےتمام سیاسی جماعتیں ساتھ ہیں،وسیم اختر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ آج پھر کراچی کے عوام شہر کے حق کے لئے قربانیاں دینے کو تیار ہے۔ کراچی کے حق کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا اور سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بھی آواز بلند کی تاہم ہماری ہماری آواز کہیں نہیں سنی جارہی ہے SamaaTV

Posted: Dec 6, 2021 | Last Updated: 42 mins agoYour browser does not support the video tag.

ایم کیوایم رہنما نے واضح کیا کہ یہ احتجاج صرف ٹریلر ہے اور ہم اس احتجاج میں اکیلے نہیں ہیں بلکہ سندھ کی تمام سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں اوراب یہ احتجاج نہیں رکے گا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ایم کیوایم پاکستان صرف مہاجروں کے حق کی بات نہیں کر رہی ہے بلکہ ہم تو سندھ میں رہنے والے تمام باشندوں اور سندھیوں کے حق کے لئے بات کر رہے ہیں۔

سابق مئیر کراچی نے کہا کہ سندھ پر پاکستان دشمن جماعت قابض ہے اور یہ وہ جماعت ہے جس نے حیدرآباد کے پکا قلعہ میں عوام کا قتل عام کروایا اور اس ہی جماعت نے پاکستان کو دولخت کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بوری اور گولی کی سیاست نہی چلے گی

پھر گھر میں بیٹھ جائیں وسیم اختر صاحب

ایم کیو ایم کی جانب سے ٹویٹر پر چلائے گئے ٹرینڈ میں 'پاکستان مردہ باد' کے نعرے دیکھنے کو مل رہے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان ہو یا لندن یہ دراصل اندر سے ایک ہی ہیں بس اداروں اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہورہی ہے، اس شرپسند اینٹی پاکستان جماعت پر سختی سے نظر رکھی جائے

پھر بیگ لینے کا چکر، ہر بار نیا ڈرامے کرتے ہو، فائنل کر لو بیگ پر month

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے PRO فائرنگ سے زخمیکراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی پر فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Sab yahe imran ki government ki waja hn logon na pistoleer ataaa lain. Kuch na zahir kah liya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی کے لئے بڑی خوشخبری، اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا ARYNewsUrdu آگ لگانے والوں کے گھروں تک بھی آگ پہنچ سکتی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ وہ وقت کہئں بہت قریب نہ ہو۔ ہم نے پہلے بھی نہیں سیکھا اور ہم اب بھی سیکھنے کو تیار نہیں، چند افراد اپنے ذاتی مفادات کے لئے کب تک ہمارے مستقبل سے کھیلیں گے۔ Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبے کے ٹریک پر کام تاحال مکمل نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوگرین لائن ٹریک پر واقع اسٹیشنز اور بالائی گزرگاہوں پر کام تاحال ادھوارا پڑا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غسال کے کام کے نشیب و فرازکچھ لوگوں کا روزگار ایسے کام سے وابستہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی بخوشی ان کے پاس نہیں جاتا۔ سرد خانوں میں میتیں نہلانے والے غسال کا کام بھی ایسا ہی ہوتا ہے SamaaTV جی۔ ہر مذہب ہر ملک میں ہوتے ہیں ایسے لوگوں کی مدد اور قدر کرنی چاہیے Ye qabil e qadr log hote hn or na himmat insan b ,,, hates off to you
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔ PunjabUniversity Lahore SindhStudents Sindh AdmissionCancel SindhCMHouse CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChMSarwar PU_OfficialPK TeamSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »