پی ایس ایل 7 کیلئے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز رجسٹرڈ ہو گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کرس گیل، ڈیوڈ ملر، ایلکس ہیلز اور جیسن روئے سمیت دنیا بھر سے 443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہو گا جس دوران ایونٹ کے 34 میچز کراچی اور لاہور میں منعقد کئے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں کرس گیل، ایلکس ہیلز، جیسن روئے، تبریز شمسی، جیمز فالکنر، ڈیوڈ ملر اور بین کٹنگ سمیت دنیا کے ٹاپ کھلاڑی 27 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں جگمگانے کو تیار ہیں۔ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو ہو گا جس میں پاکستانی پلیئرز کے علاوہ 443 غیر ملکی پلیئرز بھی مختلف ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا...

کولن منرو، کولن انگرام، ڈیوڈ ملر، ریلی روسو، عمران طاہر، تھیسارا پریرا، جیمز وینس، مرچنٹ ڈیلینج، ڈیوڈ ویلی، اسورو اوڈانا، اور سندیپ لامی چانے مکمل لیگ کیلئے دستیاب ہوں گے جبکہ راشد خان اور ٹیمل ملز پی ایس ایل کے دوسرے روز سے ٹیموں کو جوائن کرسکیں گے۔ پی سی بی کے مطابق ڈائمنڈ کیٹیگری کے نمایاں کھلاڑیوں میں ڈیوڈ ویزے، ایلکس ہیلز، بین کٹنگ، لوئس گریگوری، ڈین لارنس، بین ڈنک، فیبین ایلن، فل سالٹ، حضرت اللہ زازئی، لیوک رائٹ، ثاقب محمود، رحمان اللہ گرباز، جانسن چارلس، سمت پٹیل، عفیف حسین اور محمود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئےشہباز گلپی پی پی کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے،شہباز گل ShahbazGill Opposition PPP MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 ڈرافٹ:غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنےآگئےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ڈرافٹ میں نامور غیرملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی PSL2022 PSL7Draft SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری🤣🤣🤣 اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‏’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘‏’ن لیگ اور پی پی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے‘ ARYNewsUrdu خلائی مخلوق کہاں سے آتی ہے ناسہ نے کام شروع کر دیا ہے. Ary aur mr.dabo medan tu karachi me bhe tha waha keya keya tha jot chat chenal fasil wada wale set pe ajaty tu pata lag jata Awam ko Sochna hoga asa Kon sa ghunha keya te Jo ase logo ko hokmaran dhkna para koi car wash pa bhi na Le asee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورضمنی الیکشن: مریم کالونی میں ن لیگ اور پی پی کارکن آمنے سامنےاین اے 133 ضمنی الیکشن کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپوزیشن کی دوبڑی جماعتیں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ غیر جمھوری لوگوں کا غیر جمھوری رویہ ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی اہم ترین سفارشات تیار حکومت کیلئے نئی پریشانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئنرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں  وفاقی حکومت کو ٹف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »