ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu

ملتان: پنجاب کے ضلع وہاڑی میں نصب قائد اعظم کے مجسمے پر لگی عینک کوئی نکال کر لے گیا، جس کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی میں نامعلوم چوروں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں نصب قائداعظم کے مجسمےکوبھی نہ بخشا اور وہ عینک چوری کر کے لے گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں جدید سی سی ٹی وی اور سیکیورٹی انتظامات ہونے کے باوجود مجسمے سے عینک چوری ہونے کا واقعہ انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مجسمے سے عینک چوری ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ملتان سے فوری رپورٹ طلب کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.

What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams

کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھنگ: تھانہ لنگرانہ کے علاقہ میں فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق، لاش ہسپتال منتقلSri Lankan manager killed by Pakistan Army and ISI Imran Niazi and Qamar Bajwa are involved in this I will give proof very soon because he was a spy What was a threat to Pakistan had to be removed? Yh kaya ho raha hai 🙏🙏🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جھنگ: تھانہ لنگرانہ کے علاقہ میں فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق، لاش ہسپتال منتقلمطلب ضلع کا رکھوالہ بھی محفوظ نہیں۔ تو ہما شما کس گنتی میں۔؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوزوزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ARYNewsUrdu PMImranKhan توجہ مرکوز۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم کرنا۔۔ Proud to be a Pakistani Imran khan our Hero Allah bachy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد کتنے افراد کو گرفتار کرلیا گیا؟سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیکٹری میں سری لنکن منیجر کو ہجومی تشدد میں قتل کرکے لاش جلائے جانے کے واقعے کا وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد 50
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنزدوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز PAKvBAN CricketMatch TestMatch Toss BatFirst TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »