کراچی میں پابندی کی خلاف ورزی پر دو مساجد کے پیش امام گرفتار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پابندی کی خلاف ورزی پر دو مساجد کے پیش امام گرفتار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

کراچی میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر دو مساجد کے پیش امام کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتاری کےخلاف مشتعل عوام نے احتجاج کیا اور پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

کراچی میں لاک ڈاؤن میں پابندی کے باوجود نماز جمعہ کااجتماع کرانے پر دو مساجد کے پیش امام گرفتار کرلیےگئے۔دوسری جانب لیاقت آباد میں بھی پیش امام کوگرفتارکرلیاگیا۔ ان پر بھی نماز جمعہ کےلئے لوگوں کو مسجد بلانے کا الزام تھا۔ مشتعل ہجوم نے پولیس کا گھیراؤ کرلیا۔ ہجوم نے اہلکاروں پر تشدد کی کوشش کی۔ تاہم دیگر مکینوں نے پولیس کو حصار میں لیا اور علاقے سے محفوظ طریقے باہر نکالا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imam bargah men jo jalos nikala gya tha wahan maot agae the ksi ko arrest ni kya ALLAH ke lanat ho Islam ke dushman pe Iran agent Sindh government

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں راشن کی تقسیم کا وقت اور طریقہ کار جاری - ایکسپریس اردوراشن کی تقسیم کے لیے صبح 5 بجے سے صبح 7 بجے تک دو گھنٹے کا وقت مقرر میں اک ڈرائیور ہوں ضلع بھاولنگر سے اسلامآباد آیا ہوا تھا پر اب نہ نوکری ہے اور نہ کوئ جیب میں ایک روپیہ مینے اپنی فیملی کو دو منتھ سے کوئ پیسے نہں بھجے پلیز میری امداد کی جائےمیرا شناختی کارڈ نمبر 4220110891783 فونمبر 03030308278 ڈرائیونگ لائسنس نمبر 744
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانیمشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی AbdulHafeezShaikh CoronaVirus Government Support Economy Relief pid_gov MoIB_Official PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی پروازوں کی معطلی میں 11 اپریل تک کی توسیع - Pakistan - Dawn Newsعجیب
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملکی پروازوں کی معطلی میں 11 اپریل تک کی توسیع - Pakistan - Dawn NewsFlight to open hain.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »