وزیراعظم کانیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کانیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں وائرس سے نمٹنے کےلئے اقدامات پر بریفگ دی گئی۔وزیر اعظم نے کہا کہ نادار افراد تک اشیائے ضروریہ کی ‏رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

وزیر اعظم کو وفاقی وزیر اسد عمر اور ڈی جی ‏آپریشن کمانڈ سینٹر آصف محمود گورایا کی جانب سے بریفنگ دی گئی جس پر وزیراعظم کا اظہار ‏اطمینان کیا۔ وزیر اعظم کو بریفنگ ‏میں بتایا گیا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کوآپریشن سینٹر قومی سطح پر معلومات اکھٹا ‏کرنے اور متعلقہ اقدامات کرنے کا ون ونڈو آپریشن ہے ۔ تمام صوبائی حکومتوں ، ‏ضلعی انتظامیہ کی طرف فراہم معلومات پر کمانڈ سینٹر بروقت اقدامات کرتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا دورہ کریں گے،فردوس عاشق اعوان نے کہا سول وعسکری قیادت عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے پُرعزم ہے۔ tours are good for health
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے -لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے،گورنر پنجاب وزیراعظم کو راشن کی فراہمی کے اقدامات پر بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو گورنر ہاؤس میں امدادی سامان پر بریفنگ دی جائے گی۔چوہدری محمد سرور وزیراعظم کو راشن کی فراہمی … sab log mje b follow kr lo 😷😷🙏🙏💯💯😅😅 Allah khan sahab ki hfazat kre🙏🙏😷😷 Ary walo ao b mje follow krlo🙏🙏😷😷😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم تعمیرات کے شعبے کیلئے پیکج کا اعلان کردیاوزیراعظم تعمیرات کے شعبے کیلئے پیکج کا اعلان کردیا PMImranKhan ReliefPackage ConstructionIndustry pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ وسائل سے کورونا وائرس پر قابو پالیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا کنسٹرکشن انڈسٹری کو بڑا پیکیج دینے کا فیصلہ انشا اللہ ضرور وباء امراض دائمی نہیں ہوتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ Read News UsmanAKBuzdar pmln_org GOPunjabPK Visit pid_gov CMPunjab UsmanAKBuzdar pmln_org GOPunjabPK pid_gov As he could see packets of virus concentrations from air 😱 UsmanAKBuzdar pmln_org GOPunjabPK pid_gov اوپر سے کرونا کو پوائنٹ آوٹ کیا اور نیچے فورسز کو حملہ کرنے کے احکامات جاری کیے... UsmanAKBuzdar pmln_org GOPunjabPK pid_gov 😲😲😲😲
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ایکسپو سینٹر میں 1200بستروں کے فیلڈ آئسولیشن سینٹرکاافتتاح -کراچی : ایکسپو سینٹر میں 1200بستروں کے فیلڈ آئسولیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ، گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ آئسولیشن سینٹر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کو رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر کورونا کے مریضوں کیلئے 1200بستروں کے فیلڈ آئسولیشن سینٹر کا افتتاح کردیا، اس موقع پر … I need donation for needy people anyone can help? Even your 10Rs is valuable... corona virus solution finley
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »