مشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی AbdulHafeezShaikh CoronaVirus Government Support Economy Relief pid_gov MoIB_Official PTIofficial a_hafeezshaikh

حکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔اسلام آبادمیں ویڈیولنک کے ذریعے تاجربرادری کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ مالی امدادکی تقسیم کے لئے شفاف اورآسان طریقہ کار کو یقینی بنایا جانا چاہیے تاکہ یومیہ اجرت والے غریب افراد کو کسی مشکل کے بغیرامدادمل سکے۔تاجربرادری نے مشیرخزانہ کواپنے کاروبارکی موجودہ صورتحال اورمسائل سے

آگاہ کیا جن کا انہیں کاروباری سرگرمیوں میں عالمی کسادبازاری کی وجہ سے سامناہے۔اجلاس کوبتایاگیا کہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والے افراداورچھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری شعبے کو بحران کی وجہ سے انتہائی مشکل صورتحال کاسامناہے۔مشیرخزانہ نے ایف بی آر کی چیئرپرسن کوری فنڈز کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت کی تاکہ تاجربرادری کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیاجاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئیملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئی CoronaVirusPatients CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Khuda muaf kart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہحکومت کوروناوائرس سےدرپیش مسئلےسےنمٹنےکےلئےمعاشرے کے ہر طبقے کی مدد کرے گی:ڈاکٹرثانیہ SaniaNishtar CoronavirusPandemic COVID2019 COVID_19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے باعث اموات کی تعداد40 ہزارسے تجاوز کرگئیںدنیابھرمیں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد چالیس ہزارسے تجاوز کرگئی ہے اورساڑھے آٹھ لاکھ افرادمتاثر ہوئے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چین کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »