ملکی پروازوں کی معطلی میں 11 اپریل تک کی توسیع - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا ہے۔ DomesticFlights PIA PTIGovernment DawnNews مزید پڑھیں:

کینیڈا اور برطانیہ کے لیے پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس سے اڑان بھریں گی—فائل فوٹو: اے ایف پیخیال رہے کہ حکومت نے 26 مارچ کو ہر قسم کی مقررہ اور غیر مقررہ ملکی پروازیں، چارٹرڈ اور نجی طیاروں کی مسافر پروازیں 2 اپریل تک کے لیے معطل کی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پابندی سے صرف سفارتی، خصوصی/مال بردار پروازوں اور پی آئی اے کو پھنسے ہوئے مسافروں کو لانے یا لے جانے کے لیے متعلقہ حکام کے خصوصی اجازت نامے کے ساتھ استثنیٰ حاصل ہے۔ پی آئی اے ترجمان عبداللہ حفیظ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ پہلے مرحلے میں محدود تعداد میں مسافروں کو واپس لایا جائے گا تا کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کی گنجائش کے مطابق ان کے ٹیسٹس کیے جاسکیں۔انہوں نے بتایا کہ کینیڈا اور برطانیہ کے لیے پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس سے اڑان بھریں گی، ٹورنٹو کے لیے پرواز 3 اپریل جبکہ برطانیہ کی پرواز 4 اپریل سے بحال ہوجائے گی۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ تمام مسافروں کی آمد پر ان کا ٹیسٹ یا اسکیننگ کی جائے گی اور تمام مسافروں کو 6 گھنٹوں کے لیے اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Flight to open hain.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی خصوصی پروازوں سےکینیڈین شہری واپس بھجوانےکی اجازتحکومت کی خصوصی پروازوں سےکینیڈین شہری واپس بھجوانےکی اجازت پڑھیے Noorulamin000 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانیمشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی AbdulHafeezShaikh CoronaVirus Government Support Economy Relief pid_gov MoIB_Official PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »