کراچی: خاتون کلرک 80 لاکھ کی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکام کے مطابق خاتون کلرک کو 80 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: KarachiwomanArrest DailyJang

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ نے کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون کلرک کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

حکام اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کے مطابق گرفتار خاتون کلرک ڈپٹی کمشنر ملیر آفس میں ملازم ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق شبانہ نامی خاتون کلرک نے زمین ٹرانسفر کرنے کی مد میں ایک شخص سے رقم وصول کی، رشوت وصولی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ ڈی سی ملیرآفس کی ملازمہ رشوت لیتے ویڈیو سامنے آنے پر گرفتارکراچی میں ڈی سی ملیرآفس کی ملازمہ کو رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد گرفتار کرلیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج ملزم کی تلاش جاری12:52 PM, 7 Jul, 2023, جرم وانصاف, علاقائی, سندھ, کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جانب سے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری - ایکسپریس اردوعالمی بینک، پاکستان کیلیے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری - ExpressNews WorldBank Dollar Climate Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوہن حلوہ اور ایک لاکھ روپے: تھانے میں پولیس کو رشوت دینے والا شخص گرفتارملتان میں ایک شخص ایس پی آفس پہنچا، ایک کلو سوہن حلوہ اور ایک لاکھ روپے میز پر رکھے اور کہا کہ جھوٹی ایف آئی آر کٹوانی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمیجمعہ کو دن میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KarachiWeather
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی خواتین سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئیکراچی : شہر قائد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی خواتین سے لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی ، ایک خاتون اپنا قیمتی سامان بچانے کیلئے نیچے لیٹ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »