سونے کی قیمت میں معمولی کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں معمولی کمی Gold Prices TodayRates Detail News

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 سو روپے کی معمولی کمی ریکارڈ گئی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت میں ایک سو 72 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 1925 ڈالر تک پہنچ چکی ہے، دو سو روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ آٹھ ہزار دوسو پر آ گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہعالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا یوں قیمت 1 ہزار 917 ڈالرز ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: Goldprice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردومقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزارروپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑی کمیسونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی،سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا مہنگا پاکستان میں سستا ہوگیاعالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمت میں کمی ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہعالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 اضافے سے 1917 ڈالر فی اونس ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مزید اضافہخریداروں کو بڑا جھٹکا لگ گیاGold, price, more, increase, buyers, big, shock, took, 24 news
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »