کراچی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی خواتین سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی خواتین سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں خواتین بھی اسٹریٹ کرمنلز کے نشانے پر آگئیں، گلشن حدید میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خواتین سے لوٹ مار کی ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید ہائی روٴف سے دو خواتین نیچے اتریں تو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خواتین سے پرس چھینا، ایک خاتون اپنا قیمتی سامان بچانے کیلئے نیچے لیٹ گئی جبکہ ملزمان ایک خاتون سے پرس چھیننے میں کامیاب ہوگئے۔ ملزمان کو دیکھتے ہی پولیس پہنچی تو ہوائی فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی لیکن ملزمان واردات مکمل کرکے باآسانی فرار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج ملزم کی تلاش جاری12:52 PM, 7 Jul, 2023, جرم وانصاف, علاقائی, سندھ, کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جانب سے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا نوٹیفیکیشن جاریموٹر سائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار! پنجاب بھر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

باتھ روم میں خفیہ کیمرہ لگانے پر پرنسپل کی پٹائی، ویڈیو سامنے آگئیباتھ روم میں خفیہ کیمرہ لگانے پر پرنسپل کی پٹائی، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلستان جوہر میں لڑکی پر جنسی حملے کا مقدمہ درج، جگہ کی جیو فینسنگ مکملگلستان جوہر میں گزشتہ دنوں گلی سے گزرتی لڑکی پر نوجوان کے جنسی حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سرکاری ایمبولینس میں اسمگلنگ کا بڑا انکشافکراچی : شہرقائد میں سرکاری ایمبولینس کو اسمگلنگ میں استعمال کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے ایمبولینس سےاسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکےدو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نوجوان کے سرِ عام قتل کی فوٹیج سامنے آگئیکراچی میں نوجوان کے سرِ عام قتل کی فوٹیج سامنے آگئی ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »