کراچی : پولیس کے اعلیٰ افسران نے ایس پی لیاقت آباد بن کر شہریوں کو دھمکی دینے والے کو بچالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : پولیس کے اعلیٰ افسران نے ایس پی لیاقت آباد بن کر شہریوں کو دھمکی دینے والے کو بچالیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں شہریوں کو ایس پی لیاقت آباد بن کر دھمکانے کے معاملے پر اندرونی تفصیلات اےآر وائے نیوز نے حاصل کرلیں۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم شہریار نےخاتون کوایس پی لیاقت آباد بن کرفون کیاتھا، خاتون اور ملزم کی آڈیو پولیس افسران کو موصول ہوئی تھی، 26 جون کو لیاقت آباد میں مقدمہ ہوا اور ملزم کو بلایا گیا، ملزم شہریار نے اعتراف کیا کہ اس نےدھمکی آمیزفون کیاتھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس کےدوران اعلیٰ افسر کی جانب سےمداخلت کی گئی اور مبینہ طور پر ملزم کی گرفتاری پر سخت برہمی کااظہار کیا گیا جبکہ ایس ایچ اولیاقت آباد پر رشوت کاالزام لگا کرمعطل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی لیاقت آباد کوبھی معاملے کے بعد مشکلات کا سامنا رہا تاہم پولیس تفتیش شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کرکے کیس دبا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری، گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلانکراچی : پولیس نے گلستان جوہر میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری کرتے ہوئے گرفتاری میں مدد دینے والے کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قراراسلام آباد : سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے 12 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس خود کچے کے ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں، بچے کی بازیابی کیلئے جانے والے 3 اہلکار اغواڈاکوؤں نے تھانہ کشمور کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو دو پولیس اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج کا پاکستانچودھری مظہر اقبال پاکستان کو ھم سب نے مل کر ڈبویا ھے۔اْنگلیوں پر گِنے جا سکنے والے ظالم  ڈبوتے رھے باقی کروڑوں کے کروڑوں خاموش تماشاء بن کر دیکھتے رھے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا اسلامک سینٹر کا ڈاریکٹر گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد نے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر اسلامک سینٹر کے سربراہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : لڑکی کو ہراساں کرنے والے اوباش نوجوان کون تھا ؟ پولیس کے لئے ایک چیلنج -کراچی : پولیس گلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے اوباش نوجوان کو تلاش کرنے میں ناکام ہے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »