کراچی؛ ڈی سی ملیرآفس کی ملازمہ رشوت لیتے ویڈیو سامنے آنے پر گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ڈی سی ملیرآفس کی ملازمہ کو رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد گرفتار کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی سی ملیرآفس کی ملازمہ کی رشوت لینے کی وڈیو لیک ہونے کا معاملے کا نوٹس لیا تھا ، محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ملزمہ اور اس کے

ساتھی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی تھی ، سینئر کلرک شبانہ کنول کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا،ملزمہ اور اسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر کت تحقیقات شروع کردی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلستان جوہر میں لڑکی پر جنسی حملے کا مقدمہ درج، جگہ کی جیو فینسنگ مکملگلستان جوہر میں گزشتہ دنوں گلی سے گزرتی لڑکی پر نوجوان کے جنسی حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حارث اور مزنا کی شادی، دُلہا دُلہن کی اسٹیج کی ویڈیو وائرلگزشتہ روز حارث رؤف کی بارات روانگی کی مختلف ویڈیو ز سامنے آئی تھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی خواتین سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئیکراچی : شہر قائد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی خواتین سے لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی ، ایک خاتون اپنا قیمتی سامان بچانے کیلئے نیچے لیٹ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ائیرپورٹ پر باڈی سرچنگ کے دوران کنگ خان کا پولیس اہلکار کیلئے آئیکونک پوزبھارتی سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موسلا دھار بارشیں مشرقی دریاؤں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان این ڈی ایم اے(24 نیوز) اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام موجودہ بارشوں کی صورتحال پر فلڈ مینجمنٹ اجلاس ہوا جس کی صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل (ر)
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

باتھ روم میں خفیہ کیمرہ لگانے پر پرنسپل کی پٹائی، ویڈیو سامنے آگئیباتھ روم میں خفیہ کیمرہ لگانے پر پرنسپل کی پٹائی، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »