شادی کا جھانسہ اور لالچ، لاہور میں 48 گھنٹوں کے دوران زیادتی کے 7 واقعات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادتی کے واقعات شاد باغ، نواب ٹاؤن، ڈیفنس، نشتر کالونی اور شیرا کوٹ میں ہوئے: پولیس

لاہور پولیس کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج ہوئے، شاد باغ میں ملزم حنیف نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ نواب ٹاؤن میں ملزم اظہر نے شادی کا جھانسہ دےکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ایک درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ نواب ٹاؤن میں ہی ملزم اصغر نے 11 سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ نشتر کالونی میں ملزم وکرم مسیح نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کی۔ اس کے علاوہ ڈیفنس میں ملزم ابرار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ شیراکوٹ میں ملزم فیصل نےگھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی میں 9 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشصدر، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور اطراف کے علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: اسد عمر، شاہ محمود کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکملاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے کیس میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیے: dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسر اور اہلکاروں کیلئے چینی لینگوئج کورس پروگرام شروعلاہور: (دنیا نیوز) سپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے افسر اور اہلکاروں کو چینی زبان کا کورس کرانے کیلئے پنجاب یونیورسٹی کے الرازی ہال میں تقریب کا انعقاد ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسر اور اہلکاروں کیلئے چینی لینگوئج کورس پروگرام شروعلاہور: (دنیا نیوز) سپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے افسر اور اہلکاروں کو چینی زبان کا کورس کرانے کیلئے پنجاب یونیورسٹی کے الرازی ہال میں تقریب کا انعقاد ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذوالفقار بھٹو یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کا دورہ جناح ہاؤس، سانحہ9 مئی کی مذمتلاہور: (دنیا نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »