ارا خان کی ڈپریشن اور اپنی دماغی صحت پر کھل کر گفتگو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی صاحبزادی ارا خان نے ڈپریشن اور اپنی دماغی صحت پر کھل کر بات کی ہے۔ تفصیلات جانیے: AamirKhan IraKhan bollywoodnews DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں ارا خان نے بتایا کہ وہ والدین عامر خان اور رینا کی طلاق کے بعد ڈیریشن کا شکار ہوگئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ والدین کی علیحدگی بالکل دوستانہ انداز میں باہمی رضامندی سے ہوئی لیکن اُس کے باوجود میں غمزدہ ہوگئی۔ ارا خان نے دوران انٹرویو اپنی دماغی صحت کے بارے میں بتایا اور ساتھ ہی ڈیرپشن کے خلاف برسوں سے جاری اُن کی جنگ پر واضح انداز میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ 5 برس سے ڈپریشن سے لڑ رہی ہیں، والدین کی طلاق کے بعد وہ تقریبا ڈیڑھ برس تک غمزدہ رہیں اور کھانا بھی چھوڑ دیا تھا۔

اداکار کی صاحبزادی نے بتایا کہ مجھے اپنی دماغی صحت سے متعلق تب پتا چلا جب میں 8 گھنٹے روتی اور 10 گھنٹے سوتی تھی، میں نے پھر نیدرلینڈ کا کالج چھوڑ کر بھارت آنے کا فیصلہ کیا۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیںسیلابی ریلے کئی افراد بہہ گئےاسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں۔ذرائع کے مطابق سیلابی ریلوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیںسیلابی ریلے کئی افراد بہہ گئےاسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں۔ذرائع کے مطابق سیلابی ریلوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خانپاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے: مسعود خان مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan DigitalStrategy DigitalSector MasoodKhan PMLNGovt PMShehbazSharif DigitalRevolution NIC PakinUSA Masood__Khan abbasi_parvez NIC_Pakistan CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے. مسعود خانپاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب وقوع پذیر ہو رہا ہے. مسعود خان Pakistan DigitalStrategy DigitalSector MasoodKhan PMLNGovt PMShehbazSharif DigitalRevolution NIC PakinUSA Masood__Khan abbasi_parvez NIC_Pakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دکاندار کی حاضر دماغی سے کرنٹ لگ کر بے ہوش ہونے والے بچے کی جان بچ گئیرحیم یار خان : دکاندار نے حاضر دماغی اور ہمت سے کام لیتے ہوئے کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہونے والے بچےکی جان بچالی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس کا نام استعمال کرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ڈپٹی سیکرٹری سینٹ برطرفسابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا نام استعمال کرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر ڈپٹی سیکرٹری سینٹ کو برطرف کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »