اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیںسیلابی ریلے کئی افراد بہہ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیں،سیلابی ریلے، کئی افراد بہہ گئے مزید تفصیلات ⬇️ Spain Flood Rain HeavyRainFall TorrentialRains Peaple Weather

کئی افراد بہہ گئے، راستے میں جو بھی آیا ریلہ اسے بہا کر لے گیا۔ میڈرڈ کا شمالی علاقہ ذراگوسا غیر متوقع طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش

کرنے لگیں۔ بعض علاقوں میں صرف 10 منٹ کی بارش ہی تباہی لے آئی۔ مضافاتی علاقوں میں کہیں اولے پڑے تو کہیں آندھی آئی، بڑا علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا اور قیمتی فصلیں تباہ ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیںسیلابی ریلے کئی افراد بہہ گئےاسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں۔ذرائع کے مطابق سیلابی ریلوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیں، لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئےسیلابی ریلوں سے لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پرچڑھ کر جان بچانےکی کوشش کی لیکن کوششوں کے دوران بھی کئی لوگ بہہ گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں : مختلف حادثات میں بچوں سمیت 29 افراد جاں بحقلاہور/ پشاور : پنجاب ، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت انتیس افراد جان سے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ؛جرگہ میں فائرنگ پی ٹی آئی یوسی ناظم3 بھائیوں سمیت قتلپشاور کے نواحی علاقے دیرکالونی میں جرگے میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے یوسی ناظم3 بھائیوں سمیت قتل ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور : شاہدرہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرگئی، 6 افراد زخمیلاہور : (دنیانیوز) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تیز بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں کا راج - ایکسپریس اردوکندھ کوٹ، کشمور اور اطراف کے علاقوں میں حکومت کی رٹ ختم ہوئے برسوں ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »