کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار شہید تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار ذیشان شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق علاقے میں گشت پر مامور اہلکاروں نے 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 3 افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ذیشان شہید ہوگیا۔ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر کارروائی،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد،متعدد افراد گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر کارروائی کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں ڈینگی کے ہزاروں کیس رپورٹنومبر تک سردی نہ بڑھی تو پنجاب میں ڈینگی کا حملہ شدت اختیار کر جائےگا، ڈینگی کنٹرول پروگرام تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب کی تیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قونصلیٹ آف پاکستان دبئی کے کمرشل قونصلر ڈاکٹر ناصر کے اعزاز میں عشائیہدبئی (طاہرمنیر طاہر) اچھے افسران اپنے اخلاق، کام سے لگن اور محنت کی وجہ سے لوگوں کے دلوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »