پولیس کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر کارروائی،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد،متعدد افراد گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر کارروائی کرتے ہوئے

بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑ لیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ایئرپورٹ فائرنگ کیس کی سماعت ہونا تھی،ملزم قیصرسہیل بٹ نے عبوری ضمانت میں توسیع کےلئے پیش ہونا

تھا،پولیس نے عدالت کے باہر کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ پکڑ لیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ واضح رہے کہ ائیر پورٹ فائرنگ کیس میں پہلے بھی عدالت کے باہر سے اسلحہ برآمد کیا گیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی عدالت نے علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری سکولز کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارجکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے سرکاری سکولوں کے کنٹریکٹ ملازمین کو پولیس نے دھو ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا مستقلی کےلیے احتجاج، پولیس کی شیلنگسرکاری اسکولوں میں کنڑیکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ نے پریس کلب کےباہر احتجاج کیا اوراپنی فریاد حکمرانوں تک پہنچانے کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی تتاہم پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کی اساتذہ پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ پولیس کااپنے مطالبا ت کے حق میں احتجاج کرنیوالے اساتذہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاجی اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد زخمی - ایکسپریس اردواحتجاجی ایچ ایمز نے مطالبات منظور نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں توہین رسالت کا معاملہ، پولیس اور رینجرز تعیناتطالب علم کا غیرمسلم پرنسپل پر توہین رسالت کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »