سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا مستقلی کےلیے احتجاج، پولیس کی شیلنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کا مستقلی کےلیے احتجاج، پولیس کی شیلنگ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے والے اساتذہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا ، اساتذہ اپنی مستقلی کےلیے صدائے احتجاج بلند کررہے تھے۔

پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے اساتذہ نے جب وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب پیش قدمی کی تو پولیس نے مظاہرین کوریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کےلیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی، جس کے باعث ایک ٹیچر بے ہوش ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنےکیلئےواٹرکینن بھی طلب کرلیا ہے تاہم مظاہرین تمام رکاوٹیں توڑتےہوئے آگے بڑھ گئے پولیس مظاہرین کو روکنے میں ناکام رہی۔

مظاہرین کی جانب سے سندھ حکومت کے خلاف اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کےلیے شدید نعرے بازی کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ اس قبل مارچ 2019میں بھی سندھ کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی جانب سے ٹائم اسکیل، مستقلی اور پروموشن کے لئے احتجاج ہوتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہری پور: سرکاری اسکولوں کی طالبات کو عبایا پہننے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہری پور: سرکاری اسکولوں کی طالبات کو عبایا پہننے کا حکم - Pakistan - Dawn NewsNo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 2017 کے بعد ہونے والا اضافہ کالعدم قرار - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں کو جنوری 2017 کی تاریخ تک منجمد کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی ہدایتہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راجہ عزیز بھٹی کی زندگی پر اُن کے بھائی کی کتابمیجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر جنگ ستمبر کے ہیرو ہیں جنھیں قوم ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔عزیز بھٹی کی زندگی پر شہید کے بھائی کی کتاب میں ان کے حالات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »