سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث

ملزموں کی سزا کو 10 سال قید میں تبدیل کردیا،عدالت نے عمر قید کی سزا پانے والے 5 ملزمان کی سزا کو بھی 10 سال کی سزا میں تبدیل کر دیا گیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلا واقعہ دیکھ رہا ہوں جہاں بغیر کسی وجہ لوگ پہلے سے مظاہرہ کر رہے تھے،لوگ کہتے ہیں کہ یہ ڈاکو ہیں اور بس انہیں مارنا شروع کر دیتے ہیں۔تفتیشی اور ڈائریکٹر نیب عدالت کومطمئن نہیں کر سکتے اب ڈی جی بلاتے ہیں ،سندھ ہائیکورٹ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب پر...

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سیالکوٹ کے 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی سماعت کی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اس کیس میں 2 کہانیاں بنائی گئی ہیں،ایک ایف آئی آر میں پولیس نے درج کی جس میں 4 افراد زخمی ہوئے،4 افراد میں سے بلال اور ذیشان کی موت ہو گئی،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ دوسری ایف آئی آر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد درج ہوئی،موقع سے 2 پستول اور 10 گولیاں بھی برآمد...

وکیل نے کہا کہ 2افراد کو ڈاکو ڈاکو کہہ کر ان پر لوگوں نے حملہ کیا اور انہیں مار دیا،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بچپن میں ہم محاورے سنتے تھے وہ اب جا کر سمجھ آرہا ہے،صرف یہ کہا گیا کہ کچھ عرصہ پہلے کرکٹ گراوَنڈ میں ان کا جھگڑا ہوا تھا،پہلا واقعہ دیکھ رہا ہوں جہاں بغیر کسی وجہ لوگ پہلے سے مظاہرہ کر رہے تھے،لوگ کہتے ہیں کہ یہ ڈاکو ہیں اور بس انہیں مارنا شروع کر دیتے ہیں،عدالت نے سزائے موت کے 7 ملزمان کی سزا کو 10سال قید میں تبدیل کر دیا،عمر قید کی سزا پانے والے 5 ملزمان کی سزا کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھینس کالونی میں شوہر کے قتل میں ملوث بیوی اور آشنا گرفتار - ایکسپریس اردومتوفی کی اہلیہ شہنازکے موبائل فون ڈیٹا سے قتل کا معمہ حل ہوا، ہربار بیان بدلتی رہی، سکھن پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس کے بہن اور بھائی کو کس نے قتل کیا؟حالیہ ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس نمایاں انگلش ویب سائٹ ‘دی سن’ کی جانب سے فیملی کی حساس معلومات شائع کرنے پر بھڑک اٹھے، شائع کئے جانے والے مضمون میں ان کی نجی اور فیلمی کی حساس معلومات موجود ہیں۔ بین اسٹوکس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فیملی کی حساس معلومات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia GoldRates Business Trade یہ بتائیں خرید کون رہا ھے وہ کونسا ملک ھے جو کساد بازاری کہ باوجود سونا خرید رہا ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے خوشخبری ،خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافتپاکستان کیلئے خوشخبری ،خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت PTIKPOfficial KPGovernment ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قونصلیٹ آف پاکستان دبئی کے کمرشل قونصلر ڈاکٹر ناصر کے اعزاز میں عشائیہدبئی (طاہرمنیر طاہر) اچھے افسران اپنے اخلاق، کام سے لگن اور محنت کی وجہ سے لوگوں کے دلوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان پر تشدد کے الزام میں ڈولفن اسکواڈ کے 2 اہلکار برطرف - Pakistan - Dawn NewsGreat decision
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »