ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس کے بہن اور بھائی کو کس نے قتل کیا؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کے شہرہ آفاق آل راؤنڈر بین اسٹوکس کے بہن اور بھائی کا قتل۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates BenStokes

حالیہ ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس نمایاں انگلش ویب سائٹ ‘دی سن’ کی جانب سے فیملی کی حساس معلومات شائع کرنے پر بھڑک اٹھے، شائع کئے جانے والے مضمون میں ان کی نجی اور فیلمی کی حساس معلومات موجود ہیں۔

بین اسٹوکس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فیملی کی حساس معلومات شائع کرنے والے ادارے ‘دی سن’ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس مضمون کی سرخی ‘ “STOKES’ SECRET TRAGEDY Ashes hero Ben Stokes’ brother and sister were killed by his mum’s jealous ex, three years before cricketer’s birth,” تھی جس میں کرکٹر کے ماضی سے متعلق وہ حساس معلومات شامل تھیں جس کے بارے میں انہوں نے پبلک میں کبھی بات نہیں کی۔

اسٹوکس کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے گئے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ اس نیوز ایجنسی نے نیوزی لینڈ میں ان کے گھر پر والدین سے ملنے کیلئے ایک رپورٹر کو بھیجا تاکہ اس انتہائی افسوسناک واقعے سے متعلق معلومات اکھٹی کی جاسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت،اتحادیوں اور سلیکٹرز کو سال کے آخر تک کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں، بلاولحکومت،اتحادیوں اور سلیکٹرز کو سال کے آخر تک کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang Ch...ia...😁😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرارپشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرار PTIKPOfficial KPGovernment PTIKPOfficial KPGovernment good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صلاح الدین کی قبرکشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کی اجازترحیم یار خان کی مقامی عدالت نے صلاح الدين کے والد کی درخواست پر دوبارہ پوسٹمارٹم کیلئے قبر کشائی کی اجازت دے دی جب پکس ہیں ٹارچر کی ویڈیو ہیں جن سے تشدد ظاہر ہوتا پھر کیوں اسے انصاف ملنا چاہے ! Kuch nai hona note kar ley . What a country what a justice.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’آپ کی آنکھ کیمرے پر اور مجمعے کی نظریں آپ پر‘طب کے شعبے سے تعلق رکھنے والی فیصل آباد کی شوقیہ فوٹوگرافر سماحہ جہانگیر نے تعلیم کو اپنے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا ہے تاہم ان کے مطابق پاکستان میں لڑکیوں کے لیے یہ آسان کام نہیں۔ فیصل آباد کے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔۔😊👍 TahirImran Dear waiting for you to highlight Gwadar more then 10000 people being homeless
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکتسعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکت SaudiCrownPrinceMohammedBinSalman MohammedBinSalmanCamelFestival SaudiArabia Attended Ceremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان کی 13 سال کے بچے سے مبینہ زیادتیپنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »