سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو ویکسین کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu Sindh

کراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کی ویکسین کمشنر آفس میں رکھی جاتی ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔

سندھ کے سرکاری اسپتالوں کو اینٹی ریبیز انجیکشن خزانے سے خرید کر دی جاتی ہے۔ مگر یہ انجیکشن باہر بیچ دیے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام نے سرکاری اسپتالوں میں کی جانے والی کرپشن کا توڑ یہ نکالا گیا کہ کتے کے کاٹے کی ویکسین کمشنر آفس میں رکھے جانے لگی جہاں معاملہ مزید الجھ کر رہ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی

یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے پربچہ جاں بحق - ایکسپریس اردوویکسین نہ ملنے سے مرض بگڑ چکا تھا بچے نے دو دن ہی زندہ رہنا تھا، ڈاکٹر نور الدین قاضی Haha jesay Punjab Aur kpk main ye har roz nai hota. Lekin report sirf Sindh ki ati hai اس نے تو کرنا ہی تھا بے حسی کا مظاہرہ وہ پاگل کتا یہی تو ہے جس کے کاٹنے سے بچے کی موت واقع ہوی ہے یہ اور بلاول کتا ہی زمہ دار ہے اس بچے کی موت کے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-سندھ میں دفعہ 149 کے نفاذ کی تجویزوزیراعظم عمران خان 13 ستمبر کو کراچی کا دورہ کرنے والے تھے‘ مگر اچانک انہوں نے یہ دورہ منسوخ کر دیا۔ وزیراعظم آفس سے دورے کی تنسیخ کی وجہ نہیں بتائی گئی‘ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا مکمل کالم: DunyaUpdates dunyacolumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے الزام میں سابق سرکاری افسران پر مقدمہ درج - ایکسپریس اردوافسران نے ملی بھگت سے ایسی جگہ زون بنانے کی اجازت دی جہاں سونے کے ذرات نکلتے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھینس کالونی میں شوہر کے قتل میں ملوث بیوی اور آشنا گرفتار - ایکسپریس اردومتوفی کی اہلیہ شہنازکے موبائل فون ڈیٹا سے قتل کا معمہ حل ہوا، ہربار بیان بدلتی رہی، سکھن پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بہت مواقع ہیں، وزیراعظمنیو بالا کوٹ سٹی کا محلِ وقوع مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے کشش کا باعث بن سکتا ہے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »