مراد علی شاہ کو ہٹانے کے دو ہی راستے ہیں، مصطفیٰ نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد علی شاہ کو ہٹانے کے دو ہی راستے ہیں، مصطفیٰ نواز تفصيلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ہٹانے کے دو ہی راستے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے یا پھر عدالت سے ہی ہٹایا جاسکتا ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے یہ بھی کہا کہ مراد علی شاہ کو گرفتار کیا گیا تو جیل میں کابینہ اجلاس بُلائیں گے۔

واضح رہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 24 ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے، مراد علی شاہ کو نیشنل کیپٹیو پاور پروجیکٹس کے بارے میں سوالنامہ بھی جاری کر دیا گیا، جس میں ان سے 19سوال پوچھے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے حوالے سے دبنگ فیصلہ سُنا دیا11:34 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل کا وفاقی وزیر مراد سعید کو جوابپیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل کا وفاقی وزیر مراد سعید کو جواب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کی نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہوزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کيس کی تحقيقات ميں نيب کے سامنے پيش نہ ہوئے. نجی ہوٹل کی تقریب میں پیش نہ ہونے کی وجہ بتادی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »