نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل، سماعت7 اکتوبر تک ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل، سماعت7 اکتوبر تک ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔سماعت کے دوران نیب کی طرف سے نوازشریف کی سزا میں اضافے کی درخواست پر نواز شریف کے وکلاء کو جج ارشد ملک کی پریس ریلیز اور بیان حلفی کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت7 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

ایک موقع پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ 3 ماہ میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر دلائل مکمل کر لوں گا۔ سماعت شروع ہونے پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث روسٹرم پر آئے اور کہا کہ کیس سے متعلق پیپر بکس گزشتہ ہفتے ہی ملی ہیں ، ان میں کچھ نقائص ہیں۔ اس پر جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اگر کوئی کاغذ آگے پیچھے یا غیر ضروری طور پر لگ گئے ہیں تو اس کو دیکھ لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیکھنے کی بات یہ بھی ہے کہ اپیل از روۓ قانون سماعت کے لیے مقرر ہوئ ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وزیراعظم نے ہاوسنگ منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعظم عمران خان نے آج اسلام آباد میں پری فیبر یکیٹنگ ہاوسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس منصوبے سے عام افراد کو ممکنہ حد تک مختصر مدت میں سستے گھر فراہم کرنے میں مدد ملے گی خالی بنیادیں رکھ رہا ہے باقی کام حکومت ختم ہونے کے بعد کرے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر ختم، فریال تالپور جوڈیشل ریمانڈ پر اسلام آباد منتقل -پروڈکشن آرڈر ختم، فریال تالپور جوڈیشل ریمانڈ پر اسلام آباد منتقل مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu FaryalTalpur Islamabad Least interested. Why bother & waste time on insignificant issues? She can go to hell or drop dead.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیاخورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Very good meter Shah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا 15لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلانفضل الرحمٰن کا 15لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang لوگ یا مدارس کے طالب علم اتنی تعداد ہے فضل الرحمن کے مدارس میں بچوں کی ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »