فضل الرحمٰن کا 15لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمٰن کا 15لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کے موقع پر اسلام آباد میں 15لاکھ افراد لانے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں جے یو آئی ورکرز کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ یہ حکومت نااہل اور ناجائز ہے، ملک کی معیشت تباہ ہوگئی۔ انہوں نے کہاکہ ملازمین کو تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہیں، روزگار دینا تو درکنار لاکھوں نوجوانوں کو بے روزگار کردیا گیا۔ان کا کہنا تھاکہ ہمارا وزیراعظم کہتا تھا کہ مودی جیتے گا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا، اب ہمیں پاکستان کی بقا کی بھی جنگ لڑنی ہے، حالات ایسے ہوگئے ہیں اب کوئی جماعت پیچھے نہیں رہ سکتی۔انہوں نے کہاکہ ہم نے پورے ملک میں 15 مرتبہ ملین مارچ کیے ہیں، ہم سات آٹھ ماہ میں پاکستان کے ڈیڑھ کروڑ عوام سے مخاطب...

جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی ایسا طبقہ نہیں جو مشکل کا شکار نہ ہو، اب ہم نے پاکستان کی بقا کی بھی جنگ لڑنی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اسلام آباد میں ہمارے ساتھ آنا چاہتی ہیں، کچھ آگے پیچھے جاتی ہیں مگر آخر میں سب ہمارے ساتھ آئیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!

اتنی تعداد ہے فضل الرحمن کے مدارس میں بچوں کی ؟

لوگ یا مدارس کے طالب علم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمٰن نے ن لیگ کو کیسے قائل کیا؟ اندرونی کہانیفضل الرحمٰن نے ن لیگ کو کیسے قائل کیا؟ اندرونی کہانی ويڈيو لنک: DailyJang مولانا کے دھرنے کی اصلی وجہ وزیر نا بنانا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن سے ملاقات پر شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لیافضل الرحمٰن سے ملاقات پر شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کا امکانwww.24newshd.tv Suchi jaldi karo neki or poch poch مولانا کا سب سے بڑا جرم ۔ دم پر پیر رکھنا ہے ۔؟ ہم بتائیں گے نیازی سلکیٹڈ ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بعد بلاول نے بھی حکومت کوڈیڈ لائن دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ Naver Mind
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائےاسلام آباد مارچ کا...; right lawfull مولانا پلیز پاکستان ابھی تو طرقی کی راھ پے چلا ھے آپ دھرنا دے کے کیون اپنا وقت برباد کر رھے ھو خود تو اپنے سیٹ بھی چیت نھین سکے وہان پے جا کے دھرنا دو جہان سے تم سیٹ ھار گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ناجائز اور نا اہل، انتخابات کی حیثیت جانتے ہیں: فضل الرحمنتمہارے پاس اتنی دولت دے غریبوں دو خود اتنا عوام سے لوٹا ہے پشاور میں تمہارے لیمن کے اتنے بڑے باغ ہیں ہزاروں ایکڑ زمین ہے جو تم نے قبضہ کیلئے پشاور میں اسلام کو سب سے زیادہ تم نے نقصان پہنچایا ہے اسلام کا نام لے کے لوگوں کو گمراہ کر رے غدار سیاستدان اور کچھ غدار میڈیا ا تمہارے ساتھ ہے انڈیا سے پیسے لے کر پاکستان کو پریشان کر رہے ہو کے کشمیر کا مقدمہ پاکستان دنیا میں نہ پیش کر سکے پاکستانیوں گھر پاکستان ہے تو ہم ہے چھپ کر کے افغانستان سے ملتے ہو افغانستان سے پیسے لیتے ہو غدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »